عرق النساء، شاٹیکا پین یا ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ کا دردقرآن کریم کی صرف ایک آیت سے اتنی تیزی کے ساتھ ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ آیت ہے

وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ

اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے سورۂ الشعراء کی یہ آیت نمبر ۰۸ ہے۔ اس آیت کو جو بھی مریض ۷ بار تلاوت کرکے پانی پہ دم کرکے پئے گا۔ اس کا درد ۴۲ گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے لیکن اگر یہ تکلیف کسی جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہوتو مریض یہ محسوس کرتا ہے کہ اسے کوئی فرق نہیں پڑا۔ ایسی صورت میں اسی آیت کا نقش مریض کو پہنا دیا جائے اور یہی آیت اسی طرح تلاوت کی جائے تو ۷ دن میں جادو اور نظر کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔ اور درد بھی ۷ دن کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے۔ اگر آپ سورۂ الشعراء کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh

زندگی میں کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں جو ہم زبان پر نہیں لا سکتے، لیکن دل چاہتا ہے کہ وہ ہر حال میں پوری ہوں۔ چاہے وہ کسی خاص شخص کی محبت حاصل کرنا ہو، کوئی بہترین نوکری ملنا ہو، کاروبار میں کامیابی ہو، یا کوئی ایسی حاجت جو دل کے گہرے کونے میں دبی ہوآپ کے لیے خوشخبری...

Jadu Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

Jadu Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

جادو، بندش یا نظر بد ایسی منفی قوتیں ہیں جو خوشیوں اور سکون کو برباد کر دیتی ہیں۔ اگر آپ کتنی ہی کوششوں کے باوجود اس حصار سے آزاد نہیں ہو پا رہے، تو سورۃالبقرہ کا روحانی نقش آپ کے لیے بہترین حل ہے۔ یہ نقش ہمارے ماہرین نے اسم اعظم اور قرآنی آیات کی کثیر تلاوت کے ذریعے...

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

Shitani Nazre Bad Se Nijat Ka Taweez

نظربد ایک ایسی چیز ہے جو اچھے خاصے انسان کی خوشحال زندگی کو رول کر رکھ دیتی ہے۔اور اگر یہ نظر بد شیطانی ہو تو انسان ہر وقت منفی سوچوں میں مبتلہ اور بیمار رہتا ہے۔شیطانی نظر بد کوئی عام چیز نہیں بلکہ یہ انسان کو تباہ کر دینے والی خطرناک چیزہے۔ویسے تو نظربد آپ سے حسد...

Nazar e Bad Aur Jadu Ka Tor

Nazar e Bad Aur Jadu Ka Tor

نظرِ بد ایک خاموش مگر تباہ کن دشمن ہے۔ یہ انسان کی خوشحال زندگی کو یکدم اُلٹ کر رکھ دیتی ہے۔ اسی لئے متاثرہ انسان ذہنی دباؤ، بیماریوں اور ہر وقت منفی خیالات میں مبتلا رہتا ہے۔ یہ نظر حسد کرنے والے رشتہ داروں اور دشمنوں کی وجہ سے لگتی ہے۔ایسے حالات میں عام تدابیر اکثر...

Naqsh Ya Allah For Pisces

Naqsh Ya Allah For Pisces

اگر آپ کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے تو اسم اعظمیا اللہکا وہ نقش جو باقاعدہ طور پر آپ کے نام سے منسوب کیا گیا ہو۔ اپنے سے کبھی بھی جدا نہ ہونے دیں۔ مزید فائدے بتانے سے پہلے ہمارے وٹس اپ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے گئے ہیں۔ان پہ رابطہ کرکے نقش منگوا لیجیے گا۔یا...

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

Har La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے جسم کے کسی بھی اعضا ء میں بے حد درد رہتا ہے۔ پھر چاہے یہ درد گھٹنوں،جوڑوں،کمر،سینے،سرمیں یا پھرٹانگوں تک ہی محدود ہو یا پھر پورے جسم میں یہ انسان کوجسما نی طو ر کے علاوہ ذہنی اذیت میں بھی مبتلا کر دیتا ہے۔تو ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے خا...

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Aik Tang Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے عرق النساء کا درد ہے یعنی شاٹیکا پین ہے۔ جو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو ایسا درد سورۂ الفاتحہ کے اس نقش سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔ جو نقش ہمارے روحانی ماہرین آپ کے نام کے ساتھ منسوب کریں گے اور پھر اس نقش پر ۵ سیکرٹ...

Jadu Aur Nazre Bad Ki Haqeeqat

Jadu Aur Nazre Bad Ki Haqeeqat

اکثر لوگ نظر بد کا شکار ہوتے ہیں لیکن وہ سمجھتے یہ ہیں کہ ان پر کسی نے جادو کروادیا ہے۔ اسی لئے وہ جادو کا توڑ کرواتے رہتے ہیں اور پھر مایوس ہوجاتے ہیں کہ شاید ان پر کسی نے ایسا سخت جادو کروادیا ہے کہ جس کا کوئی توڑ ہی نہیں ہے۔ لہٰذا آپ کو بتائیں کہ نظر بد اور جادو...

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...

Love Taweez For People Born In January

Love Taweez For People Born In January

اگر آپ جنوری کے مہینے میں پیدا ہوئے ہیں اور آپ نے اتنے دکھ دیکھے ہیں کہ جس چیز کو پانا چاہتے ہیں وہی آپ سے دور بھاگتی ہے تو آپ اپنے ساتھ اسم اعظم کی غیبی روحانی طاقت کو اٹیچ کر لیں۔ اور پھر کمال دیکھیں کہ آپ کی زندگی ایک دم سے بد ل جائے گی۔ اور ہمارے وٹس اپ نمبرز اسی...

Sciatica Pain Relief Taweez

Sciatica Pain Relief Taweez

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

اگر آپ جنات کے زیراثر ہیں اور آپ نے جنات کے شر سے بچنے کے لئے کافی روحانی عمل کئے مگرآپ جنات کی پکڑ سے نجات حاصل نہیں کر سکے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو قرآن کریم کی ایک ایسی سورہ کا وظیفہ بتائیں گے۔جس کی بر کت سے جنات کو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ ختم کرسکتے ہیں اس سے...