عرق النساء، شاٹیکا پین یا ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ کا دردقرآن کریم کی صرف ایک آیت سے اتنی تیزی کے ساتھ ٹھیک ہوتا دیکھا گیا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ آیت ہے

وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ

اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے سورۂ الشعراء کی یہ آیت نمبر ۰۸ ہے۔ اس آیت کو جو بھی مریض ۷ بار تلاوت کرکے پانی پہ دم کرکے پئے گا۔ اس کا درد ۴۲ گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے لیکن اگر یہ تکلیف کسی جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہوتو مریض یہ محسوس کرتا ہے کہ اسے کوئی فرق نہیں پڑا۔ ایسی صورت میں اسی آیت کا نقش مریض کو پہنا دیا جائے اور یہی آیت اسی طرح تلاوت کی جائے تو ۷ دن میں جادو اور نظر کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔ اور درد بھی ۷ دن کے اندر اندر ختم ہوجاتا ہے۔ اگر آپ سورۂ الشعراء کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Love Taweez For Shazia

Love Taweez For Shazia

اگر آپ کا نام شازیہ ہے۔ اور آپ کو اپنے سے جڑے جن رشتوں سے بہت محبت ہے لیکن بدلے میں آپ کو ویسی محبت اور چاہت نہیں مل رہی۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کی جارہی۔ آپ زندگی میں بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں۔ کامیابیاں، دولت، عزت، چاہت کے دروازوں کو کھولنا چاہتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ...

Burj Joza K Liye Shadi Ka Taweez

Burj Joza K Liye Shadi Ka Taweez

جیمین یعنی جوزا جن کا سٹار ہے۔ ان کی شادی نہیں ہورہی یا پسند کی شادی میں رکاوٹ ہے یا بندش کا معاملہ ہے یا پھر رشتے آتے ہی نہیں ہیں تو ان کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور کرنے کا حل بتانے سے پہلے بتادیں کہ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبر ز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جوزا...

Black Magic Protection Taweez For Pisces

Black Magic Protection Taweez For Pisces

جن کا سٹار حوت یعنی پائیسز ہے۔ اگر ان پر کسی نے جادو کردیا ہے۔ اسی لئے وہ زندگی میں بہت ناکامیوں کا سامنا کررہے ہیں۔ جس بھی رشتے سے محبت کی توقع کر رہے ہیں۔ اس سے الٹ ہی ہورہا ہے۔ نہ کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ نہ کوئی کام بنتا ہے۔ زندگی ایک قید خانے میں گزررہی ہے۔ ہمیشہ...

Yadasht Ko Kamzor Karne Wala Jadu

Yadasht Ko Kamzor Karne Wala Jadu

کالے جادو کی بعض ٹائپس ایسی بھی ہیں۔ جو انسان کی یادداشت پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ جس وجہ سے اسے کم عمری میں ہی باتیں بھولنے لگ جاتی ہیں۔ پھر جو بھی ہوم ریمیڈیز استعمال کرلیں جائیں۔ یادداشت کو تیز کرنے والے عمل کر لئے جائیں لیکن ویسی ذہانت اور دماغی صلاحیتیں واپس نہیں...

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا ایک سے زائد سب کی سب اللہ کے کرم سے بالکل ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا یوٹرس بالکل ایسے ہوجائے گا جیسے کہ وہاں پر رسولی کبھی بنی ہی نہیں تھی۔اس کے لئے ایک تو روحانی علاج کیا جائے گا اوردوسرا آپ کی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔ روحانی علاج...

Sakht Kala Jadu Ko Khatam Karna

Sakht Kala Jadu Ko Khatam Karna

جادو کا توڑ کروانے سے پہلے یہ معلوم کرنا لازم ہے کہ آپ پر جادو کس ٹائپ کو کروایا گیا۔کیوں کہ جادو کے ختم نہ ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ جادو کیا جاتا ہے کھلا پلا کر اور توڑ کرواجاتا ہے پتلے میں سوئیاں نصب کرنے کا۔ تو اس طرح وہ فیض نہیں مل آتا جس کی آپ اُمید...

Jadu Ka Kaise Pata Lagaya Ja Sakta Hai?

Jadu Ka Kaise Pata Lagaya Ja Sakta Hai?

اگر کالے جادو، بندش یا نظر بد کا توڑ کروانے کے بعد بھی آپ پر اثرات موجود ہیں۔ نہ دشمن جادو کروانے سے رک رہا ہے اور نہ ہی پہلے والا جادو ختم ہورہا ہے تو اس میں کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ جیسے کہ جادوکی 141 ٹائپس ہوتی ہیں۔ممکن ہے کہ آپ پر جادو کی ٹائپ ون ہو اور آپ توڑ ٹائپ...

Har Jagha Izzat Pane Ka Taweez

Har Jagha Izzat Pane Ka Taweez

اگر آپ ایک ہی وقت میں عزت، دولت اور شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اور ان سب میں دولت کی مقدار کو اپنے حق میں بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی سورہ یسین کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ دولت کے امبار لگ جائیں گے اوروہ لوگ بھی عزت کریں گے جو آپ کے دل...

Arq Un Nisa Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

Arq Un Nisa Ke Dard Se Nijat Ka Taweez

ایسے مریض جو عرق النساء (شاٹیکا) کے مرض میں مبتلا تھے۔ سورہ الشوریٰ کے شفاء والے نقش سے صرف 3دنوں میں صحت یاب ہو گئے۔اور کئی سالوں بعد بھی کبھی دوبارہ انہیں یہ تکلیف نہیں ہوئی۔ اگرآپ بھی عرق النساء کی میں مبتلا ہیں تو ابھی نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ...

Husband Ki Piyari Hony Ka Powerful Amal

Husband Ki Piyari Hony Ka Powerful Amal

ایسا عمل جس کو کرنے سے شوہر آپ کی ہر جائز بات ماننے کو تیار ہو جائے گا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کی آنکھوں کا تارا بن جائیں ان کے شوہر ان کے تمام حقوق ادا کریں اور ان کی ہر بات کو مانیں تو اس کے لیے اپ کے ساتھ نہایت ہی آسان مگر پاور فل عمل شیئر کریں...