Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسی علیہ السلام مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا۔درختوں کے پتے اور سبزیاں کھا کر اپنا سفر طے کرتے رہے جب اپنی منزل پر پہنچے تو بکری کو پانی پلا کر سائے کے نیچے بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا تو اس وقت اللہ پاک سے عرض کی کہ میں بھوکا ہوں کچھ کھانے کو دلادے۔ بے آسرا اور بے وطن ہوں کوئی ٹھکانہ عطا فرما۔ وہ دعا یہ تھی۔

رَبِّ إِنِّي لِما أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ

ترجمہ۔اے میرے رب اس وقت جو رحمت تو مجھ پہ اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔
لہذا اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام کی دعا قبول فرمائی اور اس کے لیے ہر چیز کا بندوبست کیا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں رزق میں بے بہابرکت کیلئے اسی آیت کے اعداد کے مطابق بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا خالق یا باریپڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا...

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ پریشان ہیں۔جب وہ اپنی جاب پر یا سکول پڑھنے جاتے ہیں تو آپ ان کی خیریت کو لے کر فکر مند رہتے ہیں یا پھر ہر وقت بچوں کے اغوا ہونے کا ڈر ستاتا رہتا ہے تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لیے ہم آپ کو بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔ آپ نے روزانہ...

Nazar Bad Se Bachne Ka Amal

Nazar Bad Se Bachne Ka Amal

اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر...

Pait K Dard Se Shifa Ka Amal

Pait K Dard Se Shifa Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ کو پیٹ کے درد سے نجات کے لیے گھریلو علاج بتائیں گے۔ ناظرین!پیٹ درد کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں جیساکہ پیٹ کا پھولنا،کھٹے ڈکار انا،دل متلانا،قبض،اپھارا اور لوز موشن جیسی شکایات وغیرہ شامل ہیں۔لہذا پیٹ درد ختم کرنے کے لیے جو گھریلو ٹوٹکا ہم آپ کو...

Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa

Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa

اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسی کا ہی دیوانہ رہے۔ صرف اسی سے بے انتہا محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف نظر اٹھا کے نہ دیکھے تو ایسی خواتین کے لیے ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعہ کی رات بعد نماز عشاء سورہ القدر تین...

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کا رشتہ سخت ترین بندش کا شکار ہے اوراچھے رشتے نہیں ا ٓرہے اور اگر آئیں بھی تو بات نہیں بنتی جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان رہتے ہیں۔یا پھر ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کی منگنی یا نکاح تو ہو چکا ہے لیکن شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو ان کو...

Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan

Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے راز بتائیں گے جس کی مدد سے آپ بغیر الٹرا ساؤنڈ کے یہ جان سکیں گے کہ آپ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔کیونکہ 80 فیصد علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔ جن خواتین میں چڑچڑے پن کا عنصر زیادہ...

Normal Delivery K Liya Powerful Amal

Normal Delivery K Liya Powerful Amal

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈلیوری ہو اور آپریشن سے جان چھوٹ جائے۔کیونکہ مشاہدات سے یہ دیکھا گیا ہے کہ آج کل آپریشن کی طرف لوگوں کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ لہذا ایسی خواتین جو اپریشن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ 41...

Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa

Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا شوہر کسی بھی طرح کی برائی کا شکار ہے اور ہر وقت آپ کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے۔آپ پر توجہ دینے کے بجائے غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کے لیے آج کے موضوع میں ایک ایسا زبردست روحانی عمل لے کر آئے ہیں جس کو...

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

Dushman Ko Dost Banane Ka Amal

اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہمیشہ ذلیل و خوار کر تا ہو،آپ پر بار بار جادو کے وار کرواتا ہو،آپ کی پر سکون زندگی اور اچھے کاروبار سے حسد کرتا ہو،آپ کو تنگ کرنے کے مختلف بہانے ڈھونڈتا ہے،آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں پیدا کرتا ہے اور آپ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں...

Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj

Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...