by Dua Power | Nov 12, 2024 | Uncategorized
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسی علیہ السلام مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا۔درختوں کے پتے اور سبزیاں کھا کر اپنا سفر طے کرتے رہے جب اپنی منزل پر پہنچے تو بکری کو پانی پلا کر سائے کے نیچے بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا...