السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی اچھی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس بیماری کے متعلق آپ کو بہت ہی ضروری اویئرنس دیں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی ڈائٹ میں کیا تبدیلی کریں کہ پروٹین کا لیول کم ہو جائے۔ یہ جاننا اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے سے ہمارے روحانی سینٹر میں جو لوگ دعا کے لیے اپنا نام لکھوا رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد ایسے ہی مریضوں کی ہے جنہیں یورن میں پروٹین آ رہی ہے۔ کسی کو سات سال سے یہ مسئلہ تھا مگر کسی میڈیسن سے فرق نہیں پڑ رہا تھا۔کسی کو چھ ماہ سے یہ پرابلم تھا مگر دوا اثر نہیں کر رہی تھی۔ لہذا ناظرین سب سے پہلے ہم چند ایسے سائلین کا ذکر یہاں پر کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ جو اس بیماری کا شکار تھے اور اللہ نے انہیں شفا عطا فرمائی۔نمبر ایک: سر میرا نام سیف اللہ ہے میں لیور ٹرانسپلانٹ پیشنٹ ہوں۔ اور تقریبا پانچ سال سے یورن میں پروٹین ا ٓرہی ہے اس کا روحانی علاج بتائیں۔ نمبر دو:یہ ایک خاتون ہیں جن کا نام یہاں پر ہم بتانا مناسب نہیں سمجھتے۔ سر میں 36 سال سے نیفروٹک سنڈروم میں مبتلا ہوں۔اس وقت میرا بچہ 10 ماہ کا تھا میں سٹیرائڈ ٹیبلٹس لے رہی ہوں جس سے یہ بیماری دو سال کے لیے کنٹرول میں رہتی ہے۔ کیا آپ مجھے کوئی پرماننٹ روحانی علاج بتا سکتے ہیں؟ ناظرین اسی طرح کے بے شمار پیشنٹس کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج دعا اور سورہ شوریٰ سے 12 سال سے کیا جا رہا ہے اللہ کی ذات نے سب کو شفا عطا فرمائی بے شک ممکن یا ناممکن تو ہمارے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ لہذا اس بیماری کے متعلق یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نیپرونز ہیں اور ان کے اندر بہت چھوٹےسائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمج ہو جائیں یا ان میں کوئی انجری ہو جائے یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے۔وہ لیک ہو کر پیشاب میں انٓا شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے پیشاب جھاگ کی صورت میں نظر ا ٓسکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرو رکھتے ہیں۔ جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیسٹرول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈیزیز کا باعث بنے اس صورت میں نیٹوروٹکس اینڈ روم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے۔ ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو صرف ایک بیماری کس قدر خطرناک امراض کے ساتھ کنیکٹڈ ہے اللہ کی ذات سب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔ آپ بھی کمنٹ باکس میں آمین لکھ کر اس دعا میں شامل ہوں۔ ناظرین روحانی علاج کے طور پر مکمل شفا کے لیے ایسے مریضوں کو سو رۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں۔ دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں ۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت، فش ڈالیں وغیرہ جن افراد کا وزن 70 کلو ہے۔ انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے کہ ڈاکٹر سے اپنا ڈائر پلا لیں۔ریگولر ایکسرسائز کریں کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ اور سورۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Acne Treatment At Home

Acne Treatment At Home

اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...

Sar Dard Ka Rohani Ilaj

Sar Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...

Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔ یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے...

Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor

Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...

Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh  

Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh 

بیوی کے لیے سب سے مشکل کام شوہر سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا ہوتا ہے۔اگر شوہر بیوی کی ایک نہ سنتا ہو،بیوی کی بجائے دوسروں کو زیادہ اہمیت دیتا ہو یا پھر کسی غیر عورت کی ناجائز محبت میں مبتلا ہو تو ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ النساء کا نقش...

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں...

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...

Bismillah Ka Powerful Amal

Bismillah Ka Powerful Amal

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

Pregnancy Ki Hifazat K Liye Rohani Amal

ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد یا خالق یا باریپڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا...

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

Bacho Ki Rohani Protection Ke Liye Taweez

اگر آپ اپنے بچوں کی وجہ پریشان ہیں۔جب وہ اپنی جاب پر یا سکول پڑھنے جاتے ہیں تو آپ ان کی خیریت کو لے کر فکر مند رہتے ہیں یا پھر ہر وقت بچوں کے اغوا ہونے کا ڈر ستاتا رہتا ہے تو بچوں کے گرد حفاظتی حصار کھینچنے کے لیے ہم آپ کو بہت ہی پاور فل وظیفہ بتائیں گے۔ آپ نے روزانہ...