ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور انہیں ہر وقت اس بات کا ڈر رہتا ہے کہ ان کا حمل کہیں ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھ ایک بہت ہی پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ 300 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد
یا خالق یا باری
پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پی لینا ہے۔ یہ عمل باقاعدگی کے ساتھ کرنے سے انشاللہ حمل ضائع نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو اس بات کا ڈر ہے کہ کسی حاسد کی نظر بد یا جادو کی وجہ سے آپ کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو اس کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ شوری اور سورہ البقرہ کے بہت ہی پاور فل نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش سورہ شوری میں ایسی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے جو آپ کے ارد گرد ایک بہت ہی پاور روحانی حصار بنا لیں گی جس کی وجہ سے آپ کا حمل محفوظ رہے گا۔جبکہ دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔ یہ نقش اپنی زبردست روحانی پاور کی بدولت بندش جادو نظر بد اور تمام شیطانی اثرات کو فوری دور کر دے گا۔ اس روحانی علاج کے دوران کسی بھی طرح کی نظر بد جادو یا بندش میں اتنا اثر نہیں ہوگا کہ آپ کے حمل کو ضائع کر سکے۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Qismat Ka Band Darwaze Kholne Ka Naqsh
کیا آپ شا دی کے لئے ہر ممکن کو شش او ر دعا کر چکے ہیں۔او ر آپ کو نتیجے میں سوا ئے ما یو سی او ر محرو می ک کچھ حا صل نہیں ہوا؟تو اب وقت ہے کہ آپ سورۂ المزمل کے رو حا نی نقش کو اپنا ئیں۔جو ہما رے رو حا نی ما ہرین نے خا ص طو ر پر شا دی سے ما یو س افرا د کے لئے روحا نی...
Surah Shura Se OCD Ka Ilaj
سو رۂ الشعرا کا نقش ایسے افرا د کے لئے ہے۔جو او سی ڈی کے وسوسو ں او ر با ر بار عمل کر وا نے سے عا جز آ چکے ہیں۔اس نقش پر خا ص طو ر پرقرآنی آیا ت، اسم اعظم او ر رو حا نی کلما ت کی پڑھا ئی کر کے دم کیا گیا ہے۔جو دما غ کو پر سکو ن کرتا ہے او ر تمام قسم کی منفی سو چو ں کو...
Dusre Mulk Jane Ka Wazifa
آج کا موضوع ان افر اد کے لئے ہے جوکافی عر صے سے باہر جانے کی تمنا رکھتے ہیں مگر کسی نہ کسی وجہ ناکام ہوجاتے ہیں ہر چیزمکمل ہونے کے باجود بھی کام نہیں ہو تا۔جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔کام مکمل ہو تے ہوتے ڈیلے ہوجاتا ہے۔اور آپ نے ہر طرح کا روحانی عمل...
Chehre Par Noor Lane Ka Naqsh
اگر آپ اپنی سکن پر گلو لانے کے لئے یا چھائیاں، داغ دھبے اور دانے یا کالا پن ختم کرنے کے لئے مہنگی مہنگی کریمز استعمال کرچکے ہیں لیکن چہرے کی رونق اور کشش واپس نہیں آرہی تو نقش سورۂ النور کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے پاس رکھیں۔ نقش سورۂ النور...
Disk Slip Ka Quran Mein Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے کمر یا ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد رہتا ہے۔ ڈسک سلپ ہے یا مہروں کا مسئلہ ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ تمام طرح کے درد کو ختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔ اور دوسرا نقش...
Sciatica Pain Relief Taweez
اگر آپ کو ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں درد ہے۔ جسے عرق النساء یا شاٹیکا کا درد بھی کہتے ہیں تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو خاص روحانی اصولوں کے تحت تیار کیا گیا سورۂ الشعرا ء کا نقش دیا جائے گا۔ اور اللہ کے کرم سے یہ درد مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔اب تک بہت سارے...
Inflammation Treatment In Quran
اگر آپ کو دماغ پر بوجھ یا پریشر محسوس ہوتا ہے۔ کندھے اتنے وزنی ہوجاتے ہیں کہ جیسے کسی نے پتہ نہیں کتنے کلو کا وزن رکھ دیا ہو۔ اور پھر زندگی کی ہر چیز میں بدمزگی محسوس ہوتی ہے۔ کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔نیند نہیں آتی۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا دو وجہ سے ہوتا ہے۔ پہلی وجہ ہے...
Rasoli Banne Se Rokne Ka Rohani Ilaj
جن خواتین کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ایک بار بن جاتی ہیں۔ وہ جتنی بھی سرجری کروالیں۔ بار بار بنتی ہی رہتی ہیں اور بالآخر اس کا حل یہی ہے کہ بچے دانی یا یوٹرس ہی نکال دیا جائے۔ جب کہ قرآن کریم میں دو سورہ مبارکہ ایسی بھی ہیں۔ جن کا نقش اگر آپ کے پاس ہو تو رسولیاں بننے...
Sugar Control Karne Ka Rohani Ilaj
جن کی شوگر ہائی رہتی ہے یا پھر لو رہتی ہے۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔اور اس کے ساتھ کچھ خاص ڈائٹ بھی بتائی جائے گی۔ اور اللہ نے چاہا تو شوگر کا لیول نارمل ہوجائے گا ان شاء اللہ۔اسی روحانی علاج کے تحت پچھلے چودہ سال...
Kandhe Ke Dard Ka Rohani Ilaj
جن افراد کا کندھا جام ہوگیا ہے۔ جسے فروزن شولڈ ر کہا جاتا ہے اور کسی بھی دوائی یا ریمیڈی سے شفاء نہیں مل رہی تو اس کاروحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر سے کروانے کے لئے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ فروزن شولڈر کا شکار افراد کو شفاء کے لئے سورۂ الشعراء...
Har Tarha K Yarkan Ka Fori Ilaj
ایک 13سا ل کی بچی جسے کالے یرقا ن کی بیماری نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا۔ اس بچی کے والد نے ہمیں تفصیل بتائی کہ تمام تر ڈاکٹری علاج کروا کر بھی ہمیں مایوسی کا سامنا ہے تو ہم نے انہیں بچی کی صحت یابی کے لئے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کو کہا اورسورہ الشعراء کا خاص...
Ache Naseeb Ke Liye Qurani Hal
اللہ نے آپ کے نصیب میں جو شوہر یا بیوی لکھ دی ہے۔ آپ کو اس تک پہنچنے میں بے شمار بندشوں اوررکاوٹوں کاسامنا ہے تو آپ دونوں کے درمیان موجود لمبے فاصلے نقش سورۂ النساء اور نقش سورۂ البقرہ سے فوراًختم ہوجائیں گے ان شا ء اللہ۔ اگر فرض کریں کہ آپ نے اپنے ہمسفر تک ایک سال...