حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت موسی علیہ السلام مصر سے نکلے تو ان کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہ تھا۔درختوں تو کے پتے اور سبزیاں کھا کر اپنا سفر طے کرتے رہے جب اپنی منزل پر پہنچے تو بکری کو پانی پلا کر سائے کے نیچے بیٹھے تو بھوک سے برا حال تھا تو اس وقت اللہ پاک سے عرض کی کہ میں بھوکا ہوں کچھ کھانے کو دلادے۔ بے آسرا اور بے وطن ہوں کوئی ٹھکانہ عطا فرما۔ وہ دعا یہ تھی۔
دعا
”رب انی لما انزلت علیہا من خیر فقیر”
ترجمہ۔اے میرے رب اس وقت جو رحمت تو مجھ پہ اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔
لہذا اللہ پاک نے حضرت موسی علیہ السلام کی دعا قبول فرمائی اور اس کے لیے ہر چیز کا بندوبست کیا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں رزق میں بے بہا۔برکت کیلئے اسی آیت کے اعداد کے مطابق بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0301-0147869
Female:0306-4151113