ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا۔ جسے پچھلے دس سالوں سے برین فوگ تھا یعنی دماغ بند محسوس ہوتا تھا۔ کچھ بھی سوچنے کی کوشش کرتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے دماغ ایک اندھیرے میں ہو۔ فوکس نہیں ہوتا تھا۔ جسم میں جان نہیں تھی۔ بستر پر پڑے رہنا اس کی عادت بن گئی تھی۔کندھوں پر بہت وزن محسوس ہوتا تھا اور سانس نہیں نکلتا تھا۔ لہٰذا اسے سورۂ الشعراء کا نقش برین فوگ سے شفاء کے لئے دیا گیا۔ اور سورۂ البقرہ کا نقش اس لئے دیا گیا کہ اس پر کچھ جادو بندش کا اثر بھی تھا۔لہٰذااللہ نے ایسی قبولیت فرمائی کہ تین دن کے اندر اس کا دماغ جاگ گیا۔ خیالات آنے شروع ہوگئے کہ میں یہاں بستر پر پڑی کیا کر رہی ہوں۔ گھر میں اتنے کام پڑے ہیں۔ بس پھر آج اور کل اور ایک ہفتے کے اندر اندر بالکل نارمل اور بہت زیادہ ایکٹو ہوگئی۔ بے شک اللہ کے کلام میں شفاء ہی شفاء ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez
پسند کی شادی میں رکاوٹیں، بار بار انکار یا گھر کے حالات کی وجہ سے اکثر نوجوان مایوسی اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دل کی یہ خواہش ادھوری رہ جائے تو زندگی بھر کا دکھ بن جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایک خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر بار بار قرآنی...
Be Auladi Ka Powerful Taweez
اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...
Bacha Dani Bahar A jane Ka Ilaj
اکثر خواتین اور لڑکیوں کو پتہ نہیں چلتا کہ پیشاب کے راستے سے گوشت نما جو گول گول چیز باہر آتی ہے۔ وہ بچے دانی ہے یعنی آپ کا یوٹرس جو بچے دانی کی دیواریں کمزور ہونے کے باعث نیچے کو لٹک گیا ہے۔ اور اس کا روحانی علاج اور شفاء اللہ کے کرم سے نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جس میں خون آنے کی اذیت، کبھی بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں مشکل، اور کبھی بہت زیادہ جلن بر داشت کر نی پڑتی ہے ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بواسیر کے مستقل علاج کے لیے نہایت مؤثر ہے۔ اس...
Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj
کیا آپ رسولیوں کی وجہ سے مسلسل درد، بے آرامی اور خوف میں جی رہی ہیں؟ کیا آپ نے مہنگے علاج، آپریشن اور دواؤں پر ہزاروں روپے خرچ کیے مگر فائدہ نہ ہوا؟ یہ مرض نہ صرف جسمانی اذیت دیتا ہے بلکہ عورت کی زندگی کی خوشیاں بھی چھین لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ''اور جب میں...
Bawaseer Se Shifa Ka Qurani Ilaj
بواسیر ایک ایسی اذیت ہے جو بیٹھنے سے لے کر چلنے تک ہر لمحہ درد، جلن اور تکلیف دیتی ہے۔توایسے پریشان حال افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے۔اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس...
Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Naqsh
زندگی میں ایسے لمحے آتے ہیں جب دل بوجھل ہو جاتا ہے، ہر طرف اندھیرا لگتا ہے اور کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ سورۃ الشرح میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“کیا ہم نے تمہارے لیے تمہارا سینہ کشادہ نہیں کیا؟ اور ہم نے تم سے بوجھ نہیں ہٹا دیا؟”یہ پیغام ہر پریشان دل کے لیے سکون کا باعث...
Naqsh For Respect And Success
اگر آپ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں عزت بڑھے، دشمن دب جائیں اور شہرت آپ کا مقدر بن جائے، تو سورۃ القلم کا یہ خاص نقش آپ کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ''اور بے شک آپ ﷺ بلند اخلاق والے ہیں '' (سورۃ القلم: 4)۔ اس آیت کو بنیاد بنا کر تیار کیا گیا یہ نقش، لوگوں کے...
Ziddi Bachon Ki Islah Ka Rohani Raaz
اگر آپ اپنے بچوں کی نافرمانی، ضد اور بے راہ روی سے پریشان ہیں اور ہر نصیحت کے باوجود ان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آ رہی تو سورۃ لقمان کا یہ خاص روحانی نقش آپ کے لیے امید کی کرن ہے۔ ہمارے ماہرین نے اس سورۃ کے ان حصوں پر خصوصی وظائف اور اسمائے مبارکہ کا ورد کر کے یہ...
Best Surah For UTI Infection In Urdu
پیشاب کا انفیکشن یو ٹی آئی ان بیماریوں میں سے ایک ہے جو انسان سے جینے کا سکون چھین لیتی ہے۔ مسلسل جلن، بار بار واش روم کی حاجت، نیند کا ٹوٹ جانا، ہر وقت کا چڑچڑاپن اور بے بسی مریض کے دل میں صرف یہی صدا گونجتی ہے: ''یا اللہ! یہ درد کب ختم ہوگا؟ ایسے میں ہمارے روحانی...
Al-Hasib Ka Powerful Naqsh
مالی پریشانی اور قرض کا بوجھ انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ ہر دن فکر اور بے سکونی میں گزرنے لگتا ہے۔ اسم الحسیبکا مطلب ہے ''حساب لینے والا اور کفایت کرنے والا''۔ یہ نام انسان کو یاد دلاتا ہے کہ رزق، حساب اور حفاظت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اسمالحسیبکا روحانی نقش...
Al-Muqeet Ka Rohani Naqsh
زندگی کے مصروف حالات اور روزانہ کی دوڑ دھوپ میں اکثر لوگ کمزوری، تھکن اور سستی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ یہ کیفیت روحانی طور پر بھی انسان کو کمزور کر دیتی ہے۔ اسمالمُقیتکا مطلب ہے ''روزی دینے والا اور طاقت کا سرچشمہ''۔ اللہ تعالیٰ کے اس بابرکت...











