ہمارے ۶۱ سال کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ڈی این سی کرنی پڑ جاتی ہے تو ایک بار اگر یہ سلسلہ چل پڑے تو بار بارایسا ہوتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی کا روحانی علاج کیا گیا۔ تین سال کے عرصے میں جس کے گیارہ حمل ضائع ہوئے تھے لیکن روحانی علاج کروانے کے بعد حمل ضائع ہونے کا سلسلہ ہی رک گیا تھا۔ اور اسے اللہ نے لگاتار تین خوبصورت بیٹے بیٹیاں عطا فرمائے تھے۔کوئی حمل ضائع نہ ہوا۔ اس روحانی علاج میں اسے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش دیا گیا۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا تھا جو اس لئے دیا گیا کہ اکثر نظر بد لگنے سے بھی گروتھ پر اثر آتا ہے۔ اگر ایسا ہو تو اثرات ختم ہوجائیں۔ اور اس کے ساتھ مقدس مقامات پر اس کے لئے دعا کروائی۔ اللہ نے ایسی قبولیت فرمائی کہ بچے کی رکی ہوئی گروتھ جاری ہوگئی۔اور اولاد عطا ہوئی۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

Beta Hone Ya Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسی خوا تین جو بیٹے کی خواہشمند ہیں۔ ان کے گھر میں اللہ تعا لیٰ کی رحمت تو ہے۔ لیکن وہ بیٹے جیسی نعمت کے حصو ل کے لئے بھی اللہ تعالیٰ کے حضو ر شدت سے دعا گو ہیں۔ تو ہم بتا تے چلیں کہ قرآن ہی وہ وا حد راستہ ہے۔ جو آپ کے لئے او لادکے حوالے سے معجزات کر نے پرقا در ہے۔...

Sciatica Pain Relief Taweez

Sciatica Pain Relief Taweez

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے جو کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں ہوتا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے حیرت انگیز روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ جو عرق النساء کے درد کو مکمل طور پر ختم کرنے کی زبردست روحانی قوت رکھتے ہیں۔ اب تک...

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy

سورۂ الیوسف میں اللہ کی ذات نے ایسی تاثیر رکھی ہے کہ جس سے حاملہ خواتین کو الٹراساؤنڈ میں چاہے بیٹی بتائی گئی ہو لیکن اس کے باوجود اللہ کی ذات بیٹا عطا فرمادیں تو یہ کوئی حیرانگی والی بات نہیں ہوگی۔ اور یہ سب کمال ہے سورۂ الیوسف کا نقش روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص...

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

اگر آپ جنات کے زیراثر ہیں اور آپ نے جنات کے شر سے بچنے کے لئے کافی روحانی عمل کئے مگرآپ جنات کی پکڑ سے نجات حاصل نہیں کر سکے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو قرآن کریم کی ایک ایسی سورہ کا وظیفہ بتائیں گے۔جس کی بر کت سے جنات کو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ ختم کرسکتے ہیں اس سے...

Taweez For Breathing Problems

Taweez For Breathing Problems

اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...

Kapron Par Hue Jadu Ki Kaat Ka Taweez

Kapron Par Hue Jadu Ki Kaat Ka Taweez

حاسدین اور گمنام دشمن ویسے تو کئی طریقوں سے جادو کرتے ہیں لیکن ان میں جو جادو سب سے زیادہ آسانی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ وہ کپڑوں پر کیا گیا جادو ہے۔ جس پر یہ جادو چل جاتا ہے۔ اس کے کپڑے گھر سے اچانک غائب ہوجاتے ہیں۔اور یہ کپڑے آپ ہی کے دشمن چپکے سے لے جاتے ہیں تاکہ آپ پر...

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...

Yadasht Ko Kamzor Karne Wala Jadu

Yadasht Ko Kamzor Karne Wala Jadu

کالے جادو کی بعض ٹائپس ایسی بھی ہیں۔ جو انسان کی یادداشت پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ جس وجہ سے اسے کم عمری میں ہی باتیں بھولنے لگ جاتی ہیں۔ پھر جو بھی ہوم ریمیڈیز استعمال کرلیں جائیں۔ یادداشت کو تیز کرنے والے عمل کر لئے جائیں لیکن ویسی ذہانت اور دماغی صلاحیتیں واپس نہیں...

Surah Maryam Ka Powerful Taweez

Surah Maryam Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو حمل نہیں ہورہا یاپھر حمل تو ہوجاتا ہے لیکن بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے۔ اور وہ خواتین جن پر اولاد کی بندش ہے۔ جناتی اثر ہے یا اٹھرا کی شکایت ہے۔بچہ بچتا نہیں ہے تو ان سب مسائل کے لئے سورۂ المریم کا تعویذ بے حد پاورفل روحانی تاثیر رکھتا...

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

Cyst Se Shifa Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے پرانی سے پرانی سسٹ بھی دنوں میں ختم ہوجائے گی۔ بہت ساری...

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

Jism Ki Kharish Fori Khatam Ho GI

اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

Bachedani Ki Rasoli Ka Taweez

بچے دانی میں ایک رسولی ہو یا ایک سے زائد سب کی سب اللہ کے کرم سے بالکل ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا یوٹرس بالکل ایسے ہوجائے گا جیسے کہ وہاں پر رسولی کبھی بنی ہی نہیں تھی۔اس کے لئے ایک تو روحانی علاج کیا جائے گا اوردوسرا آپ کی ڈائٹ میں کچھ تبدیلی کروائی جائے گی۔ روحانی علاج...