جن خواتین کو انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلیا ں بن گئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو ان کی شفاء کے لئے ۳ سے ۷ دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی جاتی ہے۔ اور شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ان خواتین پر موجود کسی بھی قسم کے جادو یانظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب مرض کی روحانی وجہ ختم ہوجاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفاء بھی یقینی مل جاتی ہے۔ اور بہت سارے کیسیز میں یہ دیکھا گیا ہے کہ جن خواتین کو سسٹ کی وجہ سے حمل نہیں ہورہا تھا۔ انہیں سورۂ المریم کا نقش بھی دیا گیا اور اللہ نے ایسی قبولیت فرمائی کہ سسٹ بھی ختم ہوگئی اور حمل بھی دنوں میں ٹھہر گیا۔ اور آپ کو بتائیں کہ جو سسٹ سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ سے ختم ہوتی ہے۔ وہ دوبارہ نہیں بنتی۔ اللہ کی ذات ایسی شفاء عطا فرماتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

مسلسل بلڈنگ ایک ایسا عذاب ہے جو زندگی کے ہر لمحے کو مشکل بنا دیتا ہے۔ ہر دن جسمانی کمزوری، تھکن اور دل کی بے سکونی کے ساتھ گزرتا ہے۔ یہ بیماری نہ صرف جسم پر اثر ڈالتی ہے بلکہ ذہنی اور جذباتی سکون بھی چھین لیتی ہے۔مگر اللہ کی رحمت اور روحانی نقوش سے شفا ممکن ہے۔ سورہ...

Qurani Taweez For Marriage Proposal

Qurani Taweez For Marriage Proposal

بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...

Banjh Khawateen Ke Liya Naqsh

Banjh Khawateen Ke Liya Naqsh

کئی خواتین ایسی ہو تی ہیں جو برسوں تک اولاد کے انتظار میں رہتی ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں بانجھ پن کا بتاتے ہیں ان کی امید ختم ہوجاتی ہے۔ دل ٹوٹنے لگتا ہے اور ہر دن ایک سوال کے سائے میں گزرتا ہے:کیا کبھی ہماری خوشی بھی آئے گی.ایسے وقت میں اللہ کی رحمت اور قرآن کی برکت سب سے...

Surah Yusuf Ke Naqsh Ne mojza Dikhaya

Surah Yusuf Ke Naqsh Ne mojza Dikhaya

اولاد کی خواہش ہر والدین کی سب سے بڑی تمنا ہے۔ بار بار علاج اور الٹراساؤنڈ رپورٹس والدین کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہیں، کبھی بیٹی کی خوشخبری، کبھی امید ٹوٹنے کی اذیت یہ سب ماں باپ کے لئے بہت بڑا امتحان ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ یوسف کے بابرکت کلمات سے...

Surah Yusuf Naqsh Ki Karamat

Surah Yusuf Naqsh Ki Karamat

بیٹے کی خواہش مند ایسی خاتون جسے ڈاکٹرز نے بیٹی بتائی تھی اور حمل کا آخری مہینہ چل رہا تھا۔ اور ا سکے بعد اسے مزید اولاد نہیں ہوسکتی تھی۔ اس تک جب یہ پیغا م پہنچا کہ سورۂ الیوسف کی روحانی برکات سے اللہ کی ذات بیٹا عطا فرماتے ہیں تو اس نے بھی دل میں ذرا سی امید جگا...

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez

Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez

پسند کی شادی میں رکاوٹیں، بار بار انکار یا گھر کے حالات کی وجہ سے اکثر نوجوان مایوسی اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دل کی یہ خواہش ادھوری رہ جائے تو زندگی بھر کا دکھ بن جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایک خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر بار بار قرآنی...

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...

Dil Ki Bimari Ka Rohani Naqsh

Dil Ki Bimari Ka Rohani Naqsh

دل کا درد انسان کو بے چین کر دیتا ہے، نیند چھین لیتا ہے، رشتوں اور زندگی دونوں کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ اس تکلیف کے لیے نقش سورۃ الشعراء اپنی پُرسَر روحانی لہروں کے ساتھ آپ کے خون کی روانگی میں آنے والی ہر رکاوٹ کو اپنے فیض میں سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے اس طرح ختمکر دیہگا کہ...

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Naqsh

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Naqsh

زندگی میں ایسے لمحے آتے ہیں جب دل بوجھل ہو جاتا ہے، ہر طرف اندھیرا لگتا ہے اور کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔ سورۃ الشرح میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“کیا ہم نے تمہارے لیے تمہارا سینہ کشادہ نہیں کیا؟ اور ہم نے تم سے بوجھ نہیں ہٹا دیا؟”یہ پیغام ہر پریشان دل کے لیے سکون کا باعث...

Naqsh For Respect And Success

Naqsh For Respect And Success

اگر آپ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں عزت بڑھے، دشمن دب جائیں اور شہرت آپ کا مقدر بن جائے، تو سورۃ القلم کا یہ خاص نقش آپ کے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ''اور بے شک آپ ﷺ بلند اخلاق والے ہیں '' (سورۃ القلم: 4)۔ اس آیت کو بنیاد بنا کر تیار کیا گیا یہ نقش، لوگوں کے...

Ziddi Bachon Ki Islah Ka Rohani Raaz

Ziddi Bachon Ki Islah Ka Rohani Raaz

اگر آپ اپنے بچوں کی نافرمانی، ضد اور بے راہ روی سے پریشان ہیں اور ہر نصیحت کے باوجود ان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آ رہی تو سورۃ لقمان کا یہ خاص روحانی نقش آپ کے لیے امید کی کرن ہے۔ ہمارے ماہرین نے اس سورۃ کے ان حصوں پر خصوصی وظائف اور اسمائے مبارکہ کا ورد کر کے یہ...

Aulad e Narina K Liye Taweez

Aulad e Narina K Liye Taweez

ایسے والدین جو بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔ سالہا سال کی دعاؤں اور طبی کوششوں کے باوجود جب بیٹا پیدا نہ ہو تو دل ما یو سی کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ایسے ہی والدین کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا مخصوص نقش نہایت مجرب اور کراماتی اثرات رکھتا...