اللہ کے پاک کلام سے کرامات ہونے کا سلسلہ تو صدیوں سے چلتا آرہا ہے۔ ایسا ہی کچھ کرشمہ نقش سورۂ الیوسف سے ہوگیا۔ جن خواتین نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش لیا۔ ان میں چند ایسی بھی تھیں جنہوں نے ابھی تک کنسیو نہیں کیا تھا۔ اور ان کی خواہش تھی کہ ان کی پہلی اولاد بیٹا ہو۔ اور ان میں چند ایسی خواتین بھی تھیں۔ جن کی بیٹیاں تو ہو جاتی تھیں لیکن بیٹے والا حمل ضائع ہوجاتا تھا۔ ان میں کچھ خواتین کو اللہ نے بیٹا دیا اور چند ایسی تھیں جنہوں نے جڑواں بیٹوں کے ساتھ کنسیو کر لیا۔ اور بتایا کہ اللہ سے ایک بیٹا مانگا تھا۔ اللہ نے دو دو بیٹے عطا فرما دئیے۔ بے شک یہ سب قدرت کے کرشمے ہیں۔ انسان کا کام صرف خلوص نیت اور یقین کے ساتھ عمل کرنا ہے۔آپ کو بتائیں کہ سورۂ الیوسف میں روحانیت کے ایسے خزانے چھپے ہیں جو دعاؤں کی قبولیت کی سپیڈ بڑھا دیتے ہیں۔ آپ بھی ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے یہ نقش منگواسکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Surah Yusuf Ka Taweez For Son
اولاد اللہ کی سب سے حسین نعمت ہے۔ کچھ والدین کے لیے یہ نعمت مکمل تب محسوس ہوتی ہے جب ان کے گھر بیٹا اور بیٹی، دونوں کی خوشبو بکھرے۔ مگرہر بار جب رپورٹ میں“بیٹی”کا لفظ آتا ہے تو دل کے اندر بیٹے کی حسرت بھی جاگتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں شادی کے بعد مسلسل تین...
Powerful Taweez For Enemy Protection
آپ کا دشمن چاہے سازش کرنے والا ہو۔ چاہے جادو ٹونے والا ہو۔ اس نے آپ کی زندگی درہم برہم کر کے رکھ دی ہو لیکن اگر آپ کے پاس سورۂ الابراہیم کا وہ نقش موجود ہو جو آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے تو آپ یقین کریں کہ دشمن آپ کے سامنے بیٹھ کر جس کے بھی کان بھرے۔ جتنا بھی...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ماں بننے کی خواہش ایک فطری جذبہ ہے، مگر جب ایک عورت برسوں تک بیٹے کی نعمت سے محروم رہے تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی خاتون کی زندگی اُدھوری لگنے لگی تھی، ہر خوشی جیسے ادھوری ہو گئی تھی کیونکہ اس کی گود خالی تھی۔ اس نے ہر ممکن طبی علاج، منت، دعا اور...
Aulad e Narina K Liye Qurani Naqsh
یقین، دعا اور قرآن کے کلام کی تاثیر نے وہ کر دکھایا جو انسانی اندازوں سے بالاتر تھا۔ ایک جوڑے کو جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی نوید دی، تو انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی تھی۔ اسی دوران اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا اور اس کو...
Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez
ایک خاتون جس نے بچے دانی کی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے پانچ بار آپریشن کروایا لیکن رسولی پھر بن گئی۔ اس بار بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا ہی کہہ دیا۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی قبولیت قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ سے ہوئی۔ اور آپریشن کے بغیر ہی رسولی خود بخود ختم...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات...
Betay K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh
ایک شادی شدہ جوڑاجسے بیٹے کی خواہش تھی۔ جب انہوں نے الٹراساؤنڈ کروایا تو رپورٹ میں بیٹی کی خبر ملی۔ شوہر نے خوشی کے ساتھ بیٹی کے لیے کپڑے بھی خرید لیے، لیکن ماں کے دل میں بیٹے کی خواہش بدستور موجود تھی۔ اسی امید کے ساتھ انہوں نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ یوسف کا خاص...
Aliza Name Ka Isme Azam
علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...
PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh
پی سی او ایس ایک ایسی ضدی بیماری ہے جو نہ صرف خواتین کی صحت برباد کرتی ہے بلکہ شادی شدہ عورتوں کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ بنتی ہے کہ حمل ٹک ہی نہیں پاتا۔ بار بار امیدیں ٹوٹتی ہیں اور دل مایوسی میں ڈوب جاتا ہے۔لیکن یہ مایوسی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ایک خاتون جنہیں سالوں...
Saira Naam Ka Ism-e-Azam
سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...
Inflammation Of Uterus Treatment
بچّہ دانی کی سوزش عورت کی صحت اور سکون دونوں چھین لیتی ہے۔ اکثر یہ درد اور جلن نہ ختم ہونے والی اذیت میں بدل جاتی ہے اور علاج کے باوجود بار بار لوٹ آتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بے حد مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ اس نقش...
Fatima Naam Ka Isme Azam
فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...











