آج کا موضوع ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی محبت کی وجہ سے پریشان ہیں۔جس سے وہ محبت کرتے ہیں وہ شخص ان سے دور ہو گیا ہے اور وہ اس کی محبت سے محروم ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ شدید دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور زندگی سے بیزار ہو گئے ہیں تو انہیں مایوس اور ناامید ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ایسے افراد جو کسی سے محبت کرتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ المزمل کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ جس پر حب کے اور دلوں کو جوڑنے کے روحانی کلمات اور اسمائے اعظم کی کثیر تعداد کو پڑھ کر دم کیا گیا ہے۔اسی لئے اس بابرکت اور محبت کی روحانی تاثیر سے تیار نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھنے سے اس شخص کے دل و دماغ میں آپ کی ایسی شدید محبت جاگے گی کہ وہ جہاں کہیں بھی ہو گا بے چین ہو کر آپ کے پاس واپس آجائے گا اور آپ کی زندگی میں کھوئی ہو ئی خوشیاں واپس لوٹ آئیں گی انشاء اللہ۔ تعویذ نگوانے کے لئے دیئے گئے وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Ameer Banne Ka Lajawab Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایک ایسا انوکھا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کو ہفتوں میں کیا دنوں میں اتنی دولت حاصل ہوگی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کے وقت جب سب سو جائیں اور ہر طرف خاموشی ہو جائے تو آپ نے باوضو ہو کر قبلہ رخ...
Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai
ایسے لوگ جن کی آنکھیں بھوری ہوتی ہیں وہ زیادہ تر ملنسار ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی بے پناہ ہوتی ہے اور بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ لوگ انتہائی پرجوش ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ چاہے آنکھیں ڈارک براؤن ہوں یا لائٹ براؤن لوگ ان کی...
A Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...
B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...
C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...
D Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...
E Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...
R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...
F Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...
G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...
Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...
Jadu Se Nijat Ka Powerful Ism e Azam
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے ایک ایسا اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو کہ آپ کو نہ صرف جادو بندش شیطانی اثرات اور جنات سے بچا سکتا ہے بلکہ اگر آپ پر کوئی گمنام دشمن کالے جادو کا وار کرے گا تو خواب میں اس کے بارے میں آپ کو پہلے ہی آگاہی مل...











