اگر آپ کا یورک ایسڈ بڑھا ہوا رہتا ہے۔ میڈیسن سے بھی کنٹرول میں نہیں آرہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ جو کہ بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کو اپنی پاورفل روحانی تاثیر سے فوراً کم یا نارمل کر دیتا ہے۔ پہلے بھی جنہیں شفاء کا یہ تعویذ دیا گیا تھا۔ اللہ نے ان پر اپنا خاص کرم فرمایا اور ان کی یہ بیماری دور فرمادی۔ ان میں بے شمار ایسے افراد شامل تھے۔ جو کئی سالوں سے یورک ایسڈ کم کرنے والی ادویات کا استعمال کررہے تھے لیکن اس کے باوجود یورک ایسڈ بڑھا ہوا ہی رہتا تھا لیکن اللہ نے انہیں شفاء عطا فرما دی۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Dard e Shaqeeqa Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد رہتا ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو سورۂ الفاتحہ کا نقش مائیگرین کو تیزی سے ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا ہے۔ جس پر شفاء کی بہت ہی خاص اور پاورفل...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
ماہرین روحانیات کے مطابق شادی کی بندش فوراً کھولنی ہو تو نقش سورۂ البقرہ آپ کے پاس ہونا چاہیے اور اچھے رشتے لانے کے لئے یا پہلے سے رشتے کی بات چل رہی ہو۔ان دونوں مسئلوں کے لئے سورۂ المزمل کا نقش آپ کے پاس ہونا چاہیے۔ سورۂ المزمل میں ایسی خاص روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔...
Taweez To Cure Headache Spiritually
اگر آپ کو پورے سر میں یا آدھے سر میں بہت شدید درد ہے۔ کسی دوائی سے، کسی ریمیڈی سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو ممکن ہے کہ آپ کے درد کی اصل وجہ روحانی ہو۔ جو نظر بد لگنے سے، جادوئی یا آسیبی اثرات سے یا کسی متاثرہ شخص سے آپ میں منتقل ہوئی ہو۔ اور یاد رکھیں کہ بیماری اگر...
Mohron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانا اور شدید درد ہے۔جو کسی بھی دوائی سے نہیں جارہا تو آپ کو دو علاج بتائے جائیں گے۔ ایک علاج روحانی ہے جیسے کہ آپ کو سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ جو جسمانی درد اور روحانی درد یعنی جادویا نظر بد کی وجہ سے ہونے والے درد کو ختم...
Ghutno Ki Sujan Aur Dard Ka Fori Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں سوزش یا درد ہے۔ ہرطرح کا علاج کرواکے دیکھ لیا ہے لیکن شفا ء نہیں مل رہی تو قرآن کریم کی رو سے اس کا روحانی علاج کروانے کے لئے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کیے جائیں گے۔ روحانی علاج کے طور پر آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء...
Mohron Ka Dard Ek Ayat Se Fori Khatam
اگر آپ کی کمر یا مہروں میں شدید درد رہتاہے۔ نہ کسی دوائی سے ٹھیک ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے تو ہمارے وٹس اپ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔رابطہ کر لیجیے گا اور روحانی علاج یہ ہے کہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے واذا مرضت فھوا یشفیناس آیت کا نقش...
Powerful Taweez For Back Pain
کمر درد والوں کے لئے بہترین شفاء قرآن کریم کی اس آیت میں موجو د ہےواذا مرضت فھوا یشفیناور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے . یہ سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے۔ اس آیت کے تعویذات بہت بڑے پیمانے پرماہ رمضان کی ستائیسویں شب میں ہمارے روحانی ماہرین کی زیر...
Khooni Aur Badi Bawaseer Se Shifa
بواسیر والوں کی شفاء اللہ کی ذات نے سورۂ الشعراء میں رکھی ہے۔ اس کانقش جن جن مریضوں کو شفاء کے لئے دیا گیا۔ ان کی خونی اور بادی بواسیر بھی ختم ہوگئی اوربواسیر کی شدید تکلیف، بلڈ اور مسے بھی تیزی کے ساتھ ختم ہوگئے۔ یہ وہ مریض تھے جنہوں نے بواسیر سے نجات پانے کے لئے...
Husband Ki Piyari Hony Ka Powerful Amal
ایسا عمل جس کو کرنے سے شوہر آپ کی ہر جائز بات ماننے کو تیار ہو جائے گا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ وہ اپنے شوہر کی آنکھوں کا تارا بن جائیں ان کے شوہر ان کے تمام حقوق ادا کریں اور ان کی ہر بات کو مانیں تو اس کے لیے اپ کے ساتھ نہایت ہی آسان مگر پاور فل عمل شیئر کریں...
Beti Ka Jaldi Rishta Ane Ka Taweez
اگرآپ کی بیٹی کے رشتے میں رکاوٹیں آتی ہیں۔ کافی دیر رشتہ کی بات چلنے کے بعد بھی رشتے کے لئے ہاں نہیں ہوتی تو سورہ یسین کے نقش کو بیٹی کے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور سورہ البقرہ کے جادوکے توڑ والے نقش کو بھی اس موقعے پر اپنے پاس رکھنا نہ بھولیں۔ تاکہ...
Qarz Se Fori Nijat Ka Rohani Amal
اگر آپ پر بہت زیادہ قرض ہو گیا ہے آپ وہ قرض ادا کرنا چاہتے ہیں اور اس بوجھ کو سر سے اتارنا چاہتے ہیں لیکن نہ رزق کھلتا ہے اور نہ قرض اترتا ہے تو آپ ایسا کریں کہ آج سے ہی یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کریں سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز 240...
Sidra Name Amazing Peronality
سدرہ نام کا مطلب ہے بیری کا درخت سدرہ نام کی لڑکیاں بہت خوبصورت ہونے کے ساتھ عقلمند اور ذہین بھی ہوتی ہیں کم گو ہوتی ہیں اپنے کام سے مطلب رکھتی ہیں کسی کی دل ازاری نہیں کرتی خوش مزاج ہوتی ہیں ہر کسی سے گھل مل جاتی ہیں سدرہ نام کی لڑکیوں کو زندگی میں بہت سی پریشانیوں...











