اگر آپ یا آپ کے گھر میں بچوں، بڑوں سب کو خارش کی بیماری لگ گئی ہے۔ اور اس خارش سے نجات پانے کے لئے آپ نے ہر طرح کی دوائیاں، ہوم ریمیڈیز، ٹیوبر وغیرہ استعمال کرکے دیکھ لی ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی توآپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے پرانی سے پرانی خارش بھی بہت ہی تیزی کے ساتھ ختم ہوتی دیکھی گئی ہے۔ اور اس کے ساتھ اور بھی چند ضروری ہدایات ہوں گی جو آپ کے مسئلے کے مطابق آپ کو بتائی جائیں گی۔ اور آپ کی ڈائٹ میں بھی کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جائے گا تو اللہ کے کرم سے خارش مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ نقش حاصل کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...

Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj

Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj

وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْیہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ...

Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj

Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj

وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...

PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez

PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez

پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگرپی سی او ایس کے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے...

Joron K Dard Ka Rohani Amal

Joron K Dard Ka Rohani Amal

زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...

Breast Cancer Se Nijat Ki Dua

Breast Cancer Se Nijat Ki Dua

ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کے ساتھ...

Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj

Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj

جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...