اگر گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پر

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی اگ میں جلا دیں اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔ تین دن کے اس عمل سے نظر اتر جائے گی انشاء اللہ۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ نظر بد بہت پرانی اور شدید ہے تو اس کی کاٹ کے لیے ہمارے روحانی ماہرین سورہ یاسین کا بہت ہی پاور فل نقش تیار کرتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے چیلنجیز کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا...

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...

Secrets of Sagittarius Man Personality

Secrets of Sagittarius Man Personality

فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...

Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa

Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa

آج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عینک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...