Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

نقش یا ودود کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ نقش یا ودود کے بے شمار فائدے ہیں جس سے ابھی تک بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا ودود کے چند فائدے شیئر کریں گے۔ اگر کوئی بیوی نقش یا ودود کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے پاس رکھے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے اس نقش پر دم کرتی رہے تو میاں بیوی کے درمیان محبت میں بے انتہا اضافہ ہو جائے گا۔ اگر آپ کو رشتے کی سخت بندش کا سامنا ہے اور جس کی وجہ سے آپ ابھی تک کسی اچھے رشتے کی انتظار میں ہیں تو یہ نقش منگوا کر اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ اچھے رشتے خود آپ کی طرف چل کر ائیں گے کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔ اگر آپ پر نحس کے سخت اثرات ہیں یا کسی حاسد یا گمنام دشمن نے جادو ٹونے سے بندش کروا دی ہے۔تو ایسی صورت میں نقش یا ودود نہایت مجرب ہے۔ سات دن کے اندر اندر نحس اثرات،جادو ٹونا اور بندش جڑ سے ختم ہو جائیں گے انشااللہ۔ اگر آپ کے آفسران بالا آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ ان کے دل آپ کو لے کر نرم ہو جائے اور وہ آپ کی ہر جائز بات مانیں تو نقش یا ودود کو اپنے پاس رکھیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے نقش پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ آفسران بالاآپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے اور ان کا مہربان رویہ آپ کو حیران کر کے رکھ دے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal

Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal

اگر آپ کسی سے بے انتہامحبت کرتے ہیں اور اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اور آپ سے دور چلا گیا ہے یا پھر آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔جبکہ آپ کا اس کے بغیر گزارا ناممکن ہے۔بلکہ آپ یہ بات ہی نہیں سمجھ پا رہے کہ جس نے آپ سے پہلے محبت کے دعوے اور شادی کے وعدے کیے تھے اور جو آپ کے بغیر...

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ہر طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور کئی ریمیڈیز استعمال کر چکی ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ایسی خواتین کے ساتھ بال لمبے اور چمکدار کرنے والا ایک بہت ہی پاور...

Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal

Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal

سورہ فاتحہ بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہیں۔ اس سورہ مبارک میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ اگر آپ بے پناہ پریشان ہیں بیماریوں دکھ اور تکالیف سے گھرے ہوئے ہیں اور آپ زندگی کے ان مسائل سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جمعہ کی شب نماز...

Ya Bariu K Anokhy Faidy | Ya Bariu Ka Powerful Naqsh | Isme Azam Ya Bariu

Ya Bariu K Anokhy Faidy | Ya Bariu Ka Powerful Naqsh | Isme Azam Ya Bariu

اسم اعظم یا باری بہت زیادہ روحانی تاثیر کا حامل ہے اس روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یا باری کے ایسے پاورفل نقش تیار کیے ہیں جس کی روحانی تاثیر سے ابھی تک لاکھوں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ یا باری کا نقش 1۔اگر...

Ya Mominu K Faidy | Ya Mominu Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Mominu

Ya Mominu K Faidy | Ya Mominu Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Mominu

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا مومن کی زبردست فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یا مومن کاروحانی نقش اگر کسی کے دشمن بہت زیادہ ہیں اور ان کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں تو نقش یا مومن کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاء اللہ دشمنوں سے محفوظ رہیں گے۔اگر...

Ya Muhaiminu Ka Powerful Naqsh | Ya Muhaiminu K Anokhy Faidy | Isme Azam Ya Muhaiminu

Ya Muhaiminu Ka Powerful Naqsh | Ya Muhaiminu K Anokhy Faidy | Isme Azam Ya Muhaiminu

ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا مہیمن کی روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔جس سے ابھی تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہی۔ یا مہیمن کا نقش 1۔اگر کسی حاسد نے جادو ٹونے کا استعمال کر کے آپ کے رزق...

Naqsh Ya Salamu | Ya Salamu K Benefits | 99 Name Of Allah

Naqsh Ya Salamu | Ya Salamu K Benefits | 99 Name Of Allah

اسم اعظم یا سلام کے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یا سلام کا بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا سلام کے چند حیرت انگیز فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یا سلام کا نقش...

Naksh Ya Raheemu Ki Fazilat | Ya Raheemu Ki Barkat  | Isme Azam Ka Powerful Wazifa

Naksh Ya Raheemu Ki Fazilat | Ya Raheemu Ki Barkat | Isme Azam Ka Powerful Wazifa

ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یا رحیم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔یہ نقش اسم اعظم یا رحیم کے پاور فل مراقبات اور خاص کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے روحانی فیض و برکات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ یا رحیم کا نقش نقش یا رحیم...

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

Naqsh Ya Quddusu Kay Zabardast Fazilat

اسم اعظم یا قدوس کے روحانی فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ہر جمعرات اسم اعظم یا قدوس کو بہت بڑی تعدا میں پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اور جو شخص بھی...

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

Naqsh Ya Maliku Ki Fazilat Or Barkat

ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یا مالک کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ جن کے فیض و برکات سے ابھی تک ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ اگر کوئی شدید قسم کے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا شکار ہو تو نقش یا مالک کو اپنے پاس رکھے انشاء اللہ شفایاب ہو جائے گا۔یہ نقش جس کسی...

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

Naqsh Surah Rahman Ki Fazilat

نقش سورہ الرحمن کے فیض و برکات کو مدد رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں بہت ہی پاور فل اور بڑی تعداد میں نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کو ہر جمعرات سورہ الرحمن کے خاص مراقبات کرنے کے بعد ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے بہت زبردست روحانی فیض جاری...

Tension Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Tension Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر ایسا ہے کہ آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں،ہروقت دل گبھراتا ہے۔ذہن میں برے برے خیال آتے ہیں۔کسی بھی کام میں آپ کا دل نہیں لگتا۔ہر وقت لیٹے رہنے کو جی چاہتا ہے۔اگر کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو عجیب سی سستی ہونے لگتی ہے اور آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ...