حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی حاجت پوری فرماتا ہے۔جو کسی مسلمان کی کوئی پریشانی دور کرتا ہے اللہ تعالی اس کی وجہ سے اس کی قیامت کی پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی دور فرما دے گا اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالی قیامت والے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...

Top Benefits Of Radish for Health

Top Benefits Of Radish for Health

السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...