اَللہُ اَکَبْرَ

 کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے کاموں میں کبھی بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اور اس کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی اور زندگی میں کبھی بھی کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ اکبر کے اعداد کے مطابق بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔لہذا اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ارمان نام کا مطلب ہے تمنا یاکسی خاص چیزکی خواہش کرنا۔ارمان نام کا اسم اعظم یَا اَحَدُ، یَا وَلِیُ،یَاکَبْیرُہے اسکی تعداد 279ہے۔ اگر ارمان نام کے لڑکے اپنے نام کا اسم اعظم بتائی گئی تعداد کے مطابق ہر روز تلاوت کریں تو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو جائے گی۔زندگی کے...

Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa

Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa

ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض...

Rizq Mein Barkat Ka liye Ya Nafiu Ka Amal

Rizq Mein Barkat Ka liye Ya Nafiu Ka Amal

ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان پر قرض کا بو جھ بھی بڑھتا چلا جا رہا ہے اور وہ اپنے ان حالات کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان پر رزق کے دروازے کھول دے اور انہیں کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلا نا پڑے اور ان کے رزق...

Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde

Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde

آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...

Allahu Akbar Padhne Ke Faidy

Allahu Akbar Padhne Ke Faidy

اللہُ اکْبَرْ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہُ اکْبَرْ کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔اللہُ اکْبَرْ سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔اللہُ اکْبَرْ پڑھنے سے جادو ٹونہ...

Hamal Ki Hifazat K Liye Isme Azam

Hamal Ki Hifazat K Liye Isme Azam

اگر کسی وجہ سے حمل نہ ٹھر رہا ہو،بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دیر ہو یا پھر حمل ٹھر بھی جائے تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہو۔لہٰذاایسی خواتین جو حصول اولاد کی خواہش مند ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ دوا سم اعظم یَامُصَوِرُ،یَا خَا لِقُاپنے نام کے اعداد کے...

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

Astaghfirullah Parhne Ki Fazilat

اسْتَغْفِرُ اللہْ پڑھنے کی فضیلت بہت ذیادہ ہے۔اس کو باقاعدگی سے پڑھنے والے کے پچھلے سارے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیتے ہیں۔ اس کے پڑھنے سے رزق اور کاروبار میں تیزی آتی ہے۔اس کو ہر نماز کے بعد باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھر سے ہر طرح کے نحس اثرات نکل جاتے ہیں۔ گھریلو...

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat

سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam

نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

Samra Naam Ka Powerful Isme Azam

ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa

اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...

Samina Naam Ka Isme Azam

Samina Naam Ka Isme Azam

.جن لڑکیوں کا نام ثمینہ ہے۔ ان کے نام کا اسم اعظم ہے یَاقَوِیُّ یَا فَتَاحُجسے آپ نے ہر روز 605بار پڑھنا ہے تو ان شاء اللہ آپ اپنی ان تمام پریشانیوں سے نجات پالیں گی۔ جن کا اس وقت آپ شکار ہیں اور یہی نہیں بلکہ مستقبل میں بھی آپ ہر قسم کے روحانی امراض سے محفوظ رہیں گی...