حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ پاک کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ پاک اسے گمراہی سے بچا لے اور جہالت کی تاریکیوں سے نکال دے تو شیطان ملعون کہتا ہے کہ ہائے افسوس اس نے میری آنکھیں ٹھنڈی کرنے کے لیے ساری عمر گمراہی میں گزاری اور پھر اللہ پاک نے اس کی توبہ کی وجہ سے اسے جہالت کے اندھیروں سے نکال دیا۔ اللہ تعالی ہم سب کی شیطان ملعون سے حفاظت فرمائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا پھر قرآنی نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Benefits Makhane For Health

Benefits Makhane For Health

السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...

Top Benefits Of Radish for Health

Top Benefits Of Radish for Health

السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...