چہرے پر چھائیوں کا ہونا خواتین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات چہرے پر بدنما داغ بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے اچھے بھلے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔زیادہ تر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ پریگننسی کے دوران پیش آتا ہے اور بعض اوقات خون کی کمی،سٹریس یا ڈپریشن کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے بہت ہی آسان اور ایک زبردست ٹوٹکا شیئر کریں گے جس پر عمل کرنے سے آپ کے چہرے پر چھائیاں نہیں رہیں گی اور آپ کے دیگر سکن کے مسائل بھی ٹھیک ہو جائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک آلو لینا ہے اور کدوکش کرکہ اس کا پانی نکال لینا ہے۔پھر اس میں ایک چمچ دہی اور ایک چمچ کوکونٹ آئل ڈالنا ہے اور ان تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لینا ہے اور چھائیوں پر لگا لینا ہے۔اس ریمڈی کو استعمال کرنے سے آپ کی چھائیاں دو ہفتوں کے اندر ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی سکن پرابلم ہے جس کا آپ روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Rozgar Ka Behtarin Wazifa For Increase In Rizq
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہو تا۔استغفار کا کلمہ یہ ہے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذ۔نْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔اس وظیفے کو...
Laiba Name Ka Isme Azam
لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی...
Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa
ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہیَا بَارِیُپڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت...
Pait Ki Bimariyon Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کا پیٹ ہر وقت خراب رہتا ہے کچھ بھی کھا لیں تو وہ ہضم نہیں ہوتا ادویات کے استعمال کے باوجود شفا نہیں مل رہی بلکہ مرض دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے تو آج ہم آپ کو ایسا پاور روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کی پیٹ کی تمام بیماریاں انشاء اللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو...
Kisi Ko Manane Ka Khas Wazifa
جس شخص سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اگر کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ آپ سے شدید ناراض ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے یا پھر کسی اور کی محبت میں گرفتار ہو گیا ہے اور آپ اس کے علاوہ کسی اور کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتے تو آج سے ہی اپنے پسندیدہ شخص...
Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Wazifa
ا س آرٹیکل میں ہم آپ کو نہایت ہی آسان وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جس پر عمل کرنے سے آپ کے سر کا درد فوری ختم ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب سر میں شدید درد ہو تو ایک چٹکی نمک اپنی زبان پر رکھ لے۔اور ایک گلاس پانی لے کر اس پر 13مرتبہ اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر دم کر لے اور...
Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde
آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...
Sabaq Yaad Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے...
Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا...