اسم اعظم

یَا قَھَّارُ

ایسی روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ جس کو عام انسان پا لے اس کی زندگی میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی باقی نہ رہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم

یَا قَھَّارُ

کی روحانی تاثیر کو حاصل کرنے کے لیے ایسے پاور فل مراقبات کیے اور اس کی روحانیت حاصل کرنے کے بعد اس روحانیت کو ایک نقش میں ترتیب دیا جس سے اسم اعظم

یَا قَھَّارُ

کی تمام تر روحانی تاثیر اس نقش میں منتقل ہو گئی۔ یہ نقش اتنی زیادہ اور حیرت انگیز روحانیت کا حامل ہے کہ جو لوگ اس کو اپنے پاس رکھتے ہیں ان پر سخت سے سخت جادو بھی اثر نہیں کرتا بلکہ کروانے والے پر پلٹ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جن کے رشتوں میں بندش ہے اور وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تو وہ اس نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاءاللہ بندش باقی نہیں رہے گی اور جلد رشتہ بھی ہو جائے گا۔ نقش

یَا قَھَّارُ

زندگی کی مشکلات کو کم کرنے کا سبب بنتا ہے۔ کیونکہ اس نقش کی برکت سے زندگی کے پوشیدہ راز ان پر ظاہر ہوں گے اور نقش پہنتے ہی نصیب بدل جائے گا۔
جس کے پاس نقش

یَا قَھَّارُ

ہو اس کے کاموں میں آنے والی ہر رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ اگر کوئی شخص اپنے بدترین دشمن کی وجہ سے پریشان ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے بھی ہمت نہیں رکھتا تو نقش

یَا قَھَّارُ

کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھ لے۔ انشاء اللہ اس نقش کی پاورفل روحانیت کی بدولت دشمن منہ کے کھائے گا اور اس کا کیا ہوا وار اس پر ہی پلٹ جائے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لہذا اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Likoria Ka Rohani Ilaj

Likoria Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...

Aulad Ki Bandish Ka Tor

Aulad Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...

Acne Treatment At Home

Acne Treatment At Home

اگر آپ کے چہرے پر پمپلز کے بعد بہت زیادہ نشانات بن گئے ہیں جو کہ ختم ہی نہیں ہو رہے تو اس کے لیے ٹماٹر کے اوپر شہد لگا کر چہرے کا مساج کریں۔ ٹماٹر میں لائکوپن موجود ہوتا ہے جس میں اینٹی بگمنٹیشن خصوصیات پائی جاتی ہیں جو کہ ان نشانات کو ختم کرنے میں بہت ہی فائدہ مند...

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

Anemia Ka Mareez Ko Kya Khana Chahye

اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں...

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

Uric Acid Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جن کا یورک ایسڈ بہت بڑھ چکا ہے اور کئی طرح کے حکیمی اور ڈاکٹری علاج کروانے باوجود کوئی فائدہ حاصل نہیں ہواتو اگر آپ یورک ایسڈ کے اس مرض سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جو کا دلیہ استعمال کرنا شروع کر دیں جو کہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے...

Sar Dard Ka Rohani Ilaj

Sar Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے سر میں شدید درد رہتا ہے اور اس کے ساتھ جادو کے بھی اثرات ہیں۔سر میں درد روحانی ہو میڈیکلی ہو یا نفسیاتی۔ہر طرح کا علاج کروا لیا ہو لیکن اس کے باوجود یہ درد ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اس کا کامیاب روحانی علاج بتائیں گے۔ اسم اعظم یا فتاحکی...

Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj

Weham Aur Waswaso Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔ یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے...

Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor

Depression Aur Aulad Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ سالوں سے ڈپریشن کا شکار ہیں اور اولاد بھی نہیں ہو رہی۔ ڈپریشن خواہ اولاد کے نہ ہونے کی وجہ سے ہو یا پھر تکالیف اور پریشانیوں سے بھرپور زندگی کی وجہ سے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اللہ کے 99...

Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh  

Husband Se Baat Manwane Ka Naqsh 

بیوی کے لیے سب سے مشکل کام شوہر سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوانا ہوتا ہے۔اگر شوہر بیوی کی ایک نہ سنتا ہو،بیوی کی بجائے دوسروں کو زیادہ اہمیت دیتا ہو یا پھر کسی غیر عورت کی ناجائز محبت میں مبتلا ہو تو ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ النساء کا نقش...

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

Raat ko Neend Na Anay Ka Rohani Ilaj Aur Taweez

رات کو نیند نہ اتی ہو بے چینی رہتی ہو جس کی وجہ سے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہو، سر میں درد رہتا ہو، مزاج میں چڑچڑا پن اور بات بات پر غصہ اتا ہو تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر کے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا سلام کے اعداد کے مطابق بہت بڑی تعداد میں...

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Rasoliyon Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کی یوٹرس میں رسولیاں ہیں جس کی وجہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا۔ جبکہ علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اللہ کے 99 اسماء مبارکہ میں سے دو ایسے اسم اعظم بتائیں گے جن کو اعداد کے مطابق پڑھنے سے یوٹرس کی رسولیاں...