Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم

یَا مُھَیْمِنُ

کی روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔جس سے ابھی تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہی۔ اگر کسی حاسد نے جادو ٹونے کا استعمال کر کے آپ کے رزق پر بندش لگوا دی ہے تو یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاءاللہ بندش کا جڑ سے خاتمہ ہوگا اور رزق میں برکت آئے گی۔اگر کوئی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی نہ کوئی رکاوٹ آجاتی ہے تو یہ نقش اپنے پاس رکھے انشاءاللہ بہت جلد پسند کی شادی ہو جائے گی۔
اگر کسی پر بہت پرانا اور سخت کالا جادو ہے تو نقش

یَا مُھَیْمِنُ

سے بڑھ کر اس کا کوئی توڑ نہیں۔آج تک جس شخص نے بھی یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھا اس پر سے سالوں پرانا جادو بھی چند دنوں میں ختم ہو گیا۔لہذا اگر آپ اپنے جادو کی کاٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس نقش کو اپنے پاس رکھیں اور ہمارا بتایا گیا اسم اعظم اس پر پڑھ کے دم کرتے رہیں۔انشاءاللہ جادو سے فوری چھٹکارا ملے گا۔اس کے علاوہ نقش

یَا مُھَیْمِنُ

کی روحانی تاثیر آپ کو مستقبل میں بھی جادو کے تمام اثرات سے محفوظ رکھے گی۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن جو لوگ مجبور ہیں اور یہ ہدیہ نہیں دے سکتے تو وہ عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy

Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy

نقش یا ودود کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ نقش یا ودود کے بے شمار فائدے ہیں جس سے ابھی تک بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا ودود کے چند فائدے شیئر کریں گے۔ اگر کوئی بیوی نقش یا ودود کو اپنے نام کے ساتھ منسوب...

Zindgi Badal Dene Wala Wazifa

Zindgi Badal Dene Wala Wazifa

ایسے افراد جو شدید ٹینشن ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوں جس کی وجہ سے ان کا خودکشی کرنے کو دل کرتا ہو۔طبیعت میں ہر وقت غصہ اور چڑچڑا پن رہتا ہو،راتوں کو نیند نہ آتی ہو بلکہ نیند کے لیے گولیاں استعمال کرتے ہوں۔ الٹے سیدھے اور ڈراونے خواب آتے ہوں،بلڈ پریشر ہائی رہتا ہو...

Har Mushkil Se Nikalne Ka Wazifa

Har Mushkil Se Nikalne Ka Wazifa

اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے،بچے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو آپ جہاں کہیں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ اسم اعظم یا اللہیا حکیمکو 11 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ مغرب کی نماز سے لے کر عشاء کی نماز کے...

Preshani Khtam Karne Ka Wazifa

Preshani Khtam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی میں ایک کے بعد ایک مصیبت ا ٓرہی ہے،کاروبار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہیں اور کہیں سے بھی امید کی کوئی کرن نظر نہیں آرہی تو آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد یا حی...

Aulad Kay Liye Amal Aulad e Narina Ka Wazifa

Aulad Kay Liye Amal Aulad e Narina Ka Wazifa

اولاد کی خواہش ہر کوئی رکھتا ہے۔ ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک اسے نیک اولاد جیسی نعمت عطا فرمائے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن لوگوں کے ہاں ابھی تک اولاد پیدا نہیں ہوئی اور وہ بیٹی یا بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ بالکل پریشان نہ ہوں کیونکہ آج کے...

Har Kisi Ko Apne Kabu Mein Karne Ka Wazifa

Har Kisi Ko Apne Kabu Mein Karne Ka Wazifa

اگر آپ کسی سے اپنی جائز بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ پاک کی رحمت سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا، آپ کی بات نہیں مانتا اور آپ سے ہمیشہ دور بھاگتا ہے...

Hafiza Mazboot Karne Ka Wazifa Or Ilaj

Hafiza Mazboot Karne Ka Wazifa Or Ilaj

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور دل لگا کر سبق یاد کرنے کے باوجود بعد میں وہی سبق اسے بھول جاتا ہے اور اس وجہ سے اسے اکثر سخت ڈانٹ پڑتی ہے جو کہ بچے کے لیے شدید پریشانی کی وجہ بنتی ہے اور بچہ آہستہ آہستہ پڑھائی سے دور ہوتا چلا جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں...

Dukan Mein Grahak Aane Ka Wazifa

Dukan Mein Grahak Aane Ka Wazifa

ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔کاروبار تو اپنا ہے لیکن چلتا نہیں۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو بہت کم تعداد میں آتے ہیں اور دکاندار اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ وہ اپنے کاروبار کو کیسے بڑھائیں اور ایسا انوکھا کیا کریں جس سے ان کی...

Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal

Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal

اگر آپ کسی سے بے انتہامحبت کرتے ہیں اور اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اور آپ سے دور چلا گیا ہے یا پھر آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔جبکہ آپ کا اس کے بغیر گزارا ناممکن ہے۔بلکہ آپ یہ بات ہی نہیں سمجھ پا رہے کہ جس نے آپ سے پہلے محبت کے دعوے اور شادی کے وعدے کیے تھے اور جو آپ کے بغیر...

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ہر طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور کئی ریمیڈیز استعمال کر چکی ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ایسی خواتین کے ساتھ بال لمبے اور چمکدار کرنے والا ایک بہت ہی پاور...

Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal

Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal

سورہ فاتحہ بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہیں۔ اس سورہ مبارک میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ اگر آپ بے پناہ پریشان ہیں بیماریوں دکھ اور تکالیف سے گھرے ہوئے ہیں اور آپ زندگی کے ان مسائل سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جمعہ کی شب نماز...

Zindagi Ki Mushkilat Ka Rohani Hal

Zindagi Ki Mushkilat Ka Rohani Hal

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک معجزاتی اور بہت ہی پاور فل قرآنی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر کرنے سے آپ تو کیا آپ کی آنے والی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں گی۔اگر آپ کے حالات بہت سخت ہو جائیں،کوئی بھی ذریعہ معاش نہ بن رہا...