اگر کوئی شخص قرض میں ڈوبا ہو اور قرض واپس کرنے کے لیے کوئی بھی راستہ نظر نہ ا ٓرہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 تا 27 بعد از نماز فجر پانچ مرتبہ اول و آخر 11،11 مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھنا شروع کر دے۔انشاء اللہ قرض کی ادائیگی کے لیے اسباب پیدا ہوں گے۔ نیز اگر کوئی ان آیات کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنا شروع کر دے گا تو غربت و افلاس اس سے دور رہے گی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور وہ کبھی بھی دوبارہ قرض کا شکار نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں قرض سے نجات اور رزق میں برکت کے لیے بہت ہی پاور فل روحانی نقش تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jadu Se Nijat Ka Powerful Ism e Azam

Jadu Se Nijat Ka Powerful Ism e Azam

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے ایک ایسا اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو کہ آپ کو نہ صرف جادو بندش شیطانی اثرات اور جنات سے بچا سکتا ہے بلکہ اگر آپ پر کوئی گمنام دشمن کالے جادو کا وار کرے گا تو خواب میں اس کے بارے میں آپ کو پہلے ہی آگاہی مل...

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

Har Bimari Se Shifa Ka Amal

اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal

آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...

Jadu Se Nijat Ka powerful Isame Azam

Jadu Se Nijat Ka powerful Isame Azam

آج آپ کو ایسے اسم اعظم کا عمل بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو اگرآپ نقش سورہ بقرہ کے اوپر دم کریں گے تو اس سے آپ پر یا آپ کے گھر پر جادو ٹونا یا کوئی بھی مشکل اور بندش ہو تو وہ مکمل ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے لیے آپ نے اسم اعظم یا اللہ یا ہادیکا ورد 11 مرتبہ ہر نماز کے...

Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)

Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)

ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...

Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa

Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa

اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

Isme Azam Ya Baesu Ya Nooru Ka Wazifa

ایسے افراد جو سونے سے پہلے اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اللہ پاک کے یہ اسم اعظم یا بَاعِثُ یَا نُوْرُ دونوں ملا کر 11 مرتبہ پڑھے گا تو دل کی بیماریوں، سانس کی بیماریوں اور سینے کے امراض کا شفا پائے گا۔دل نورانی ہو جائے گا اور مستقل مزاجی سے اللہ کا ذکر،قران کی تلاوت اور...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal

اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ یا سخت ترین بندش ہو تو ان کے لیے ہماری روحانی ماہرین نے سورہ المزمل کا بہت ہی لاجواب تعویذ عبادت کے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش لڑکی یا لڑکے کے نام کے ساتھ منسوب کر کے انہیں ایڈریس پر ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش...

Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj

Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...

Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj

Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj

اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...