اگر آپ کے گھر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو،زندگی کے کسی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہوں، بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں، اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہو اور اس کا پڑھائی میں دل بھی نہ لگتا ہو اور آپ اسے کامیاب ہوتا۔دیکھنا چاہتے ہوں تو آج سے ہی
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
کو 230 مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کر دیں۔انشاء اللہ ہر طرح کی پریشانی دور ہوگی اور آپ اپنے تمام جائز مقاصد میں کامیاب ہو جائیں گیاور اللہ پاک ہر طرح کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے نجات عطا فرمائیں گے۔اس کے علاوہ آپ کے بچوں کا پڑھائی میں دل بھی لگنا شروع ہو جائے گا اور وہ امتحانات میں اس اسم اعظم کی برکت سے اچھی پوزیشن بھی حاصل کریں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر پر کسی نے جادو ٹونا کروا دیا ہے تو اس کے کامیاب توڑ کے لیے اسم اعظم
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ سو سال پرانا جادو بھی ہوا تو وہ جڑ سے ختم ہو جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Rizq Mein Barkat Aur Iska Powerful Naqash
بہت سے لوگ ایکے ہوں گے جو اس وقت اپنے کاروبار کی وجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار چلتا ہی نہیں ہے اور اگر چلتا بھی ہے تو وہ ایسے جیسے نہ چلنے کے برابر تو ایسے حالات میں آپ اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے بے حد پریشان ہوتے ہیں کہ رزق میں کمی آ رہی ہے تو آج کے موضوع...
Muqadar Badalne Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام علی علیہ السلام کا بتایا ہوا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ غنی اور مالدار ہونے کے لیے ایسا زبردست وظیفہ ہے جس کو آپ نے 100 مرتبہ پڑھنا ہے تو یقین کریں آپ کے مقدر بدل جائیں گے،آپ خوش نصیب لوگوں میں شمار ہوں گے اور...
Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جو بے حد مشکل حالات سے گزر رہے ہوں گے اور کوششوں کے باوجود انہیں مشکلوں سے نجات نہیں مل رہی ہوگی تو اس کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی تسبیح بتائیں گے جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ تمام تر مشکلات حل ہو...
Nafarman Aulad K Liye Wazifa
بہت سے والدین ایسے ہیں جن کی اولاد نافرمان ہے اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد فرمانبردار بن جائے۔ تو ایسے والدین کو چاہیے کہ اسم اعظم یا حسیبکوہر نماز کے بعد 110 مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کر کے اپنے نافرمان بچوں کو پلا دیں۔بعض اوقات بچے بری نظر کا شکار ہو جاتے ہیں...
Shohar Ko Kabu Karne Ka Powerful Wazifa
اگر کوئی بیوی صبح سویرے اٹھ کر اپنے شوہر پر صرف یہ آیت مبارکہ پڑھ کر پھونک مار دے تو اس سے آپ کے شوہر کا سخت سے سخت رویہ اسی وقت بدل جائے گا۔ شوہر چاہے جتنا بھی سنگ دل ہو آپ کے پیچھے پیچھے آئے گا۔ آپ نے یہ آیت مبارکہ ''وھوا علی کل شی قدیر'' پڑھ کر پھونک مار دینی ہے۔یہ...
Chor Kar Jane Wale K Liye Wazifa
اگر کوئی آپ کو بار بار چھوڑ کر چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو بہت دکھ ہوتا ہے۔آپ ہر طرح کی کوششیں کرتے ہیں کہ وہ کسی نہ کسی طرح مان جائے یا پھر آپ ہر کسی سے اسے منانے کے لیے کہتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ نہیں مانتا تو آپ نے نماز عصر کے بعد اسم اعظم یا ولیکو 101...
Bachion Bachon Kay Fori Rishton Ka Wazifa
آج کے موضوع میں جس وظیفے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کو کرنے سے زیادہ سے زیادہ تین ہفتوں میں شادی ہوتی دیکھی گئی ہے۔ اس وظیفے کو لڑکا یا لڑکی کوئی بھی کر سکتا ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ مسلسل تین دن عشاء کی نماز کے بعد اسم اعظم یَا بَدِیعَ کو مجموعی...
Tammam Hajtein Pure Hone Ka Wazifa
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب بھی آپ کا کوئی مسئلہ حل نہ ہو رہا ہو، اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہو یا برے برے خیالات ا ٓرہے ہوں تو ایسی صورتحال میں ایک دعا پڑھ لیں تمام تر مصیبتیں ٹل جائیں گی انشاء اللہ۔ جب بھی آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو...
Har Mushkil Se Nijat Ka Asan Amal
اگر آپ کے رشتوں میں رکاوٹ آگئی ہو،نشہ کرنے کی عادت لگ گئی ہو،کاروبار نہ چل رہا ہو،اولاد کی بندش کا سامنا ہو،آپ گناہوں سے نجات چاہتے ہوں یا پھر کسی ظالم کے شر سے محفوظ رہنا چاہتے ہوں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے...
Har Kam Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa
اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ آپ کا ہر کام آپ کی مرضی کے عین مطابق ہو اور آپ جیسا چاہیں ویسا ہی ہو تو گھر سے نکلتے وقت یہ اسم اعظم پڑھ لیا کریں انشاء اللہ ہر چیز آپ کی توقعات کے مطابق ہوگی،ہر کام میں آپ کو کامیابی اور عزت بھی ملے گی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ کسی...
Surah Fatiha Ka Wazifa For Any Need
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھٓ ازمودہ اور انتہائی آسان وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ فاتحہ کو مسلسل سات دنوں تک پڑھنا ہے اور سات دن میں اس سورہ مبارک کو 110 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ساتویں دن جب یہ سورہ...
Bache Ki Growth Ke Liye Powerful Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا کم ہو رہی ہے اور انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اسم یا مصور یا خالق...











