جس شخص کے دشمن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔جو زراسی بات پر دوست نہ رہے تو سمجھ لینا کہ وہ دوست تھا ہی نہیں۔ اگر تم اپنے تکبر کو توڑ نا چاہتے ہو توکسی غریب کو اور مفلس کو سلام کیا کرو۔  اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو ایساکرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے۔ زندگی میں قسم،قلم اور قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھانا چاہیے کیو نکہ الفاظ ہی تو سب کچھ ہوتے ہیں دل جیت بھی لیتے ہیں اور دل چیر بھی لیتے ہیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں غلط بات برداشت نہیں کرتا درحقیقت غلط بات ہی تو برداشت کرنے والی ہوتی ہیں اچھی بات کو تو برداشت کرنے کی ضرروت ہی نہیں ہوتی۔ یہ تھے زبردست اقوال زریں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Relted post

Benefits Makhane For Health

Benefits Makhane For Health

السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz

السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...

Top Benefits Of Radish for Health

Top Benefits Of Radish for Health

السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...