Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کا نام حامد ہے(حا مد نام کامطلب اللہ کی حمد وثناکرنے والا) تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے

یَا ھَادِی ُ،اَحَدُ، یَا وَدْودُ۔

اس کی تعداد 53 1 ہے۔اگر حامد نام کے لڑکے اسم اعظم کی تلاوت دن میں کسی بھی وقت کر لیا کریں تو آپ کی زندگی میں آپ کو ہر مقام پر کامیابی حا صل ہوگی۔آپ کی راہ میں پیداہونے والی رکاوٹیں اللہ کے حکم سے ختم ہو جائیں گی۔ہر حاجت پوری ہو گی ہر جائز دعا پوری ہو جائے گی۔آپ لوگوں کے حسدسے بچ جائیں گے اس کے علاوہ اگر حامد نام کے لڑکوں کو اپنے کسی کاروبار میں کسی بھی قسم کا کوئی بھی مسئلہ پیش آ رہا ہے تو آپ اپنے نام کے اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی سنٹر سے اپنے نام منسوب کر واکر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Relted post

Danish Name Ka Matlab Aur Naam Ki Shaksiat

Danish Name Ka Matlab Aur Naam Ki Shaksiat

دانش نام کا مطلب ہے۔ عقلمنداور علم والا۔دانش نام کے لڑکے عقل مند ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہوتے ہیں۔بہت بہادر ہوتے ہیں۔دانش نام کے لڑکے نرم مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ایک بار کسی کام کا ارادہ کرلیں تو اسے ترک نہیں کرتے۔ ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد ہی غصہ آ جاتا ہے ۔ اور پھر...

Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai

Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai

بلال نام کے لڑکوں کی شخصیت سب میں نمایا ں ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں۔بلال نام کے لڑکے ہر اس کام کو کرنے کی خوبی رکھتے ہیں جو کام کسی سے نہ ہو رہا ہو۔ہر کام کو دل سے کرناان کی عادت ہوتی ہے،دوسروں کے کام آنا،مشکل میں سب کا ساتھ دیناوغیرہ۔بلال...

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Arman Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ارمان نام کا مطلب ہے تمنا یاکسی خاص چیزکی خواہش کرنا۔ارمان نام کا اسم اعظم یَا اَحَدُ، یَا وَلِیُ،یَاکَبْیرُہے اسکی تعداد 279ہے۔ اگر ارمان نام کے لڑکے اپنے نام کا اسم اعظم بتائی گئی تعداد کے مطابق ہر روز تلاوت کریں تو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو جائے گی۔زندگی کے...

Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa

Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa

ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یَا خَالِقُے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض...

Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia

Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia

1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...

Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan

Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan

برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces

برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...

Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian

Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian

برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...

Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka

Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka

اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...

Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde

Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde

آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...

Allahu Akbar Padhne Ke Faidy

Allahu Akbar Padhne Ke Faidy

اللہُ اکْبَرْ پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہُ اکْبَرْ کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔اللہُ اکْبَرْ سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔اللہُ اکْبَرْ پڑھنے سے جادو ٹونہ...