ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہ یا باری پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت میں پھنسا ہو تو اسے چاہیے کہ سات روز باقاعدگی سے یا بار ی کو 100 مرتبہ پڑھتا رہے انشاء اللہ مصیبت ٹل جائے گی۔اگر آپ رزق کی بندش کا شکار ہیں اور جس کام کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی مقدر بن جاتی ہے تو آج سے ہی روزانہ 100 مرتبہ یا باری پڑھنے کی عادت بنا لیں انشاء اللہ ہر طرح کی بندش جڑ سے ختم ہوگی اور جس چیز کو بھی ہاتھ ڈالیں گے وہ سونا ہو جائے گی۔یہ وظیفہ آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ یا باری کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Breast Feeding Tips In Urdu
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نیو بورن بے بی کو بریسٹ فیڈ دینے کے حوالے سے تمام مدرز کو بہت ہی ضروری معلومات دیں گے۔کیونکہ اس کے بارے میں اکثر خواتین ہم سے سوال کرتی ہیں اس کے ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے روتے ہیں، یا ان میں چڑچڑا...
3 Ways To Control High Blood Pressure
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے تین کامیاب طریقے شیئر کریں گے۔ اگر آپ غور کریں تو ڈاکٹرز بھی ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لیے سب سے پہلے مریض سے انہی تین چیزوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جو ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی...
Dua For UTI Infection Relief In Pregnancy
السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ...
Baby Size In 6th Month Of Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...
Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...
Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...