Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا مستقبل بھی بہترین ہوگا اور اللہ پاک آپ کی بیٹی کے نصیب اتنے اچھے بنائیں گے کہ لوگ رشک کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کے 313 مرتبہ تیسرے کلمے کا ورد کرنا ہے۔یہ وظیفہ اگر آپ باقاعدگی سے کامل یقین کے ساتھ کرتے رہے تو انشاء اللہ بہت جلد اپ اپنے ذاتی گھر کے مالک بن جائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے تو اس کے کامیاب حل کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj

اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu

دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj

انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...

PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez

PCOS Ki Bimariyon Se Shifa Ka Taweez

پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگرپی سی او ایس کے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے...

Joron K Dard Ka Rohani Amal

Joron K Dard Ka Rohani Amal

زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...

Breast Cancer Se Nijat Ki Dua

Breast Cancer Se Nijat Ki Dua

ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کے ساتھ...

Talaq Rokne Ka Rohani Naqsh

Talaq Rokne Ka Rohani Naqsh

اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...

Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez

Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez

اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...

Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa

Muqadma Mein Kamyabi Ka Wazifa

اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...

Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa

Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...