ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض و برکات میں مزید اضافہ ہوا۔ لہذا اگر کوئی بے روزگار ہے اور اچھی نوکری حاصل کرنا چاہتا ہے تو یا خالق کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ چند دنوں کے اندر اسے من پسند جاب مل جائے گی۔اگر کسی شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا چہرہ خوبصورت اور روشن ہو جائے تو وہ یا خالق کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرے اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر خود پر دم کرے تو انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر اس انشاء ا للہ چہرہ اتنا روشن ہوگا کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ یا خالق کا نقش اپنے پاس رکھنے والے پر کبھی بھی جادو یا نظر بد اثر نہیں کریں گے۔ اگر حاملہ خواتین یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں گی تو انشاء اللہ بچہ پیدائش سے لے کر پیدا ہونے تک محفوظ رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن انتہائی مجبور اور ضرورت مند افراد کو یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لیے ہمارے دیے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Taweez to Remove Black Magic
آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ...
Surah Nisa Ka Powerful Taweez
ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...
Taweez For Love Marriage
والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...
Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka
ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس...
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Bawaseer K Moko K Liye Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde
آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...
Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...
Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj
وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْیہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ...
Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj
وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...