Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے میوزیم میں پڑی ہے اللہ پاک نے فرعون کی لاش کو دنیا والوں کے لیے نشان عبرت بنا دیا تاکہ لوگ اس سے سبق حاصل کر سکیں۔یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ فرعون کی لاش پر چوہے چھوڑے جاتے ہیں کیونکہ اس کی لاش کے بال ناخن اور گوشت بڑھتے رہتے ہیں یہ چوہے فرعون کی لاش کا گوشت کھاتے ہیں اور پھر سے فرعون کی لاش ڈریسنگ کر کے اسے میوزیم میں رکھ دیا جاتا ہے اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ہمارا روحانی چینل بھی ہے جہاں پر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Secrets of Sagittarius Man Personality

Secrets of Sagittarius Man Personality

فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...

Isme Azam Ya Warisu Ka Wazifa

Isme Azam Ya Warisu Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! یَا وَارِثُ اللہ پاک کا انتہائی مبارک اسم ہے جس کو پڑھنے والا ہر رنج و غم اور ہر قسم کی سختی سے محفوظ رہتا ہے۔کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی اس انسان پر نہیں آتی۔اس پاک نام کا مطلب تمام چیزوں کا حقیقی مالک ہے اور اس کے سات سو سات اعدا د ہیں۔ جو شخص...

Surah e Sajdah Ki Fazilat Aur Wazifa

Surah e Sajdah Ki Fazilat Aur Wazifa

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ...

Surah Al Qasas Parhne Ki Fazilat

Surah Al Qasas Parhne Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر...

Rajab Main dua Ki Qaboliyat Ka Amal

Rajab Main dua Ki Qaboliyat Ka Amal

السلام علیکم ناظرین! اس موضوع میں دیکھتے ہیں کہ علماء کرام کے نزدیک ماہ رجب کی کیا اہمیت ہے۔ علماء کرام نے ذکر کیا ہے کہ رجب تین حروف پر مشتمل ہے جو کہ دوسرے گہرے الفاظ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ حرف ر: رحمہ کے لیے یعنی رحمت اللہ کی نمائندگی کرنا اللہ کی رحمت۔حرف ب:برر کے...

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین!رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ ماہ رجب کی بے شمار فضیلت ہے اور اس ماہ مبارک کی عبادت بہت افضل ہے۔ کیونکہ اس ماہ کچھ ایسے واقعات رونما ہوئے جس سے اللہ تعالیٰ نے اسے پاک اور مقدس مہینوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔نمبر ایک: اس مہینے کی...

Man Passand Shadi Ka Wazifa

Man Passand Shadi Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! جو بچے اور بچیاں اپنے پسندیدہ جگہ پر رشتہ کروانا چاہتے ہیں لیکن والدین کی رضامندی نہ ہونے کی وجہ سے ان کا یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو پریشان نہ ہو۔ کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں بڑی ریاست سے وظیفہ آپ کے اسی مسئلے کے حل کے لیے تجویز...

Rajab K Amal Ka Shandar Taweez

Rajab K Amal Ka Shandar Taweez

السلام علیکم ناظرین! رجب کے مہینے کو رجب الحرام عربی میں مقدس رجب بھی کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ چار مقدس مہینوں میں سے ایک ہے جس میں لڑائی جھگڑا ممنوع ہے۔ رجب نے الاسرا ء معراج کا واقعہ دیکھا رات کا معجزاتی سفر اور نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی آسمان کی سیر جس سے اللہ...

Mahe Rajab Ul Murajab Ki Shan

Mahe Rajab Ul Murajab Ki Shan

السلام علیکم ناظرین!الحمدللہ رجب کا مقدس مہینہ شروع ہو چکا ہے اور آج کے موضوع میں ہم رجب سے متعلق چند امور سوالات و جوابات کی صورت میں لے کر آ ئے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو اس سے رہنمائی ملے گی انشاء اللہ۔سب سے پہلے یہ سمجھتے ہیں کہ ان چار مہینوں محرم، رجب، ذ یقعد اور ذ...

Sugar Ko Control Karne Ka Asan Tarika

Sugar Ko Control Karne Ka Asan Tarika

السلام علیکم ناظرین! آج کے موجوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کب اور کیا کھا سکتے ہیں؟ کیا چیز ان کے لیے فائدہ مند ہے اور کیا چیز نقصان دہ۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ...

Pur Sakoon Neend K Faidy

Pur Sakoon Neend K Faidy

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکل  بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی...

Eye Sight Tez Karne Ka Rohani Ilaj

Eye Sight Tez Karne Ka Rohani Ilaj

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نظر کی کمزوری کی وجوہات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا بھی کوئی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل...