جس شخص سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اگر کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ آپ سے شدید ناراض ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے یا پھر کسی اور کی محبت میں گرفتار ہو گیا ہے اور آپ اس کے علاوہ کسی اور کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتے تو آج سے ہی اپنے پسندیدہ شخص کی ناراضگی کو ختم کر دینے والا سورہ یاسین کا بہت ہی پاورفل وظیفہ کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ آپ کی محبت اپنا سب کچھ چھوڑ کے آپ کے پاس ا ٓجائے گی بشرطیکہ آپ کا مقصد جائز ہو اور آپ اس سے نکاح کرنا چاہتے ہوں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ روز بعد از نماز فجر اس شخصیت جس سے آپ بے انتہا محبت کرتے ہیں کو تصور میں لا کر 121 مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کر کے دم کرنا ہے۔انشاء اللہ وہ شخص پہلے سے بھی زیادہ آپ کے لیے کشش محسوس کرنے لگ جائے گا اور فی الفور شادی کے لیے بھی تیار ہو جائے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی نے آپ کے پسندیدہ شخص پر جادو بندش کروا کے اس کا ذہن تبدیل کر دیا ہے یا پھر اس کے دل سے آپ کی محبت نکال کر نفرت بھرنے کی کوشش کی ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے دیے ہوئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Saas Ko Maa Jesa Bana Dene Wala Wazifa
اگر آپ کی ساس مزاج کی سخت ہو اور ہر وقت باتیں سناتی ہو اور میاں بیوی کے درمیان محبت کو بالکل برداشت نہ کرتی ہو۔بیٹے کے کان بھرتی ہو۔چالیں،چل کر گھر نہ بسنے دے رہی ہواور بہو کا جینا حرام کر کے رکھا ہو۔تو آج سے ہی ہمارے بزرگوں کی اجازت سے اسم اعظم سُبْحَانَ اللہِ یَا...
Narazgi Ko Sulah Main Badalne Ka Amal
اگر میاں بیوی کے درمیان ناراضگی ہو یا کسی عزیز،رشتے دار سے جھگڑا ہو گیا ہو اور آپ اس کے ساتھ صلح کا ارادہ رکھتے ہوں۔لیکن وہ شخص لاکھ کوششوں کے باوجود صلح کیلئے نہ مان رہا ہو یا پھر آپ کو لگتا ہو کہ ناراض شخص کی ضد یا صلح نہ کرنے کے پیچھے جادو،بندش یا کسی بھی طرح کے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh
ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر باہر کسی غیر عورت کی طرف دیکھے بھی نہ اور شوہر کی ساری توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو تو وہ آج ہی ہمارے بزرگوں کا خاص ترتیب دیا ہوا نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل...
Achay Rishte K Liye Isme Azam Ka Wazifa
ایسے لڑکے اور لڑکیاں جو شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور لاکھ کوششوں کے باوجود رشتہ طے نہیں ہو رہا۔بلکہ لوگ دیکھنے آتے ہیں مگر بات پکی نہیں ہو پاتی تو وہ ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں کا ترتیب دیا ہوا خاص اسم اعظم اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں۔انشاء اللہ چند...
Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat
سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...
Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam
نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...
Samra Naam Ka Powerful Isme Azam
ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...
Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua
جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...
Sar Dard Se Nijat K liye Powerful Dua
جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشاءاللہ شفاء حاصل ہوگی۔ بِسْمِ...
Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa
اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...
Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...
Causes Of No Heartbeat In Pregnancy
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...