اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد شامل کر لینا ہے۔جب یہ مرہم کی شکل اختیار کر جائے تو اس پر 30مرتبہ
اللہُ الْصَمِدْ
پڑھ کر د م کر لیں۔اور اسے رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے موہکوں والی جگہ پر لگا ئیں۔انشا ء اللہ چند دنوں کے استعمال سے یہ موہکے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی بھی طرح کے شیطانی اثرات کی وجہ سے آپ بیمار رہتے ہیں اور کوئی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کے کامیاب توڑ کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Saas Ko Maa Jesa Bana Dene Wala Wazifa
اگر آپ کی ساس مزاج کی سخت ہو اور ہر وقت باتیں سناتی ہو اور میاں بیوی کے درمیان محبت کو بالکل برداشت نہ کرتی ہو۔بیٹے کے کان بھرتی ہو۔چالیں،چل کر گھر نہ بسنے دے رہی ہواور بہو کا جینا حرام کر کے رکھا ہو۔تو آج سے ہی ہمارے بزرگوں کی اجازت سے اسم اعظم سُبْحَانَ اللہِ یَا...
Narazgi Ko Sulah Main Badalne Ka Amal
اگر میاں بیوی کے درمیان ناراضگی ہو یا کسی عزیز،رشتے دار سے جھگڑا ہو گیا ہو اور آپ اس کے ساتھ صلح کا ارادہ رکھتے ہوں۔لیکن وہ شخص لاکھ کوششوں کے باوجود صلح کیلئے نہ مان رہا ہو یا پھر آپ کو لگتا ہو کہ ناراض شخص کی ضد یا صلح نہ کرنے کے پیچھے جادو،بندش یا کسی بھی طرح کے...
Achay Rishte K Liye Isme Azam Ka Wazifa
ایسے لڑکے اور لڑکیاں جو شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور لاکھ کوششوں کے باوجود رشتہ طے نہیں ہو رہا۔بلکہ لوگ دیکھنے آتے ہیں مگر بات پکی نہیں ہو پاتی تو وہ ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں کا ترتیب دیا ہوا خاص اسم اعظم اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں۔انشاء اللہ چند...
Sar Dard Se Nijat K liye Powerful Dua
جن افراد کو عرصہ دراز سے پورے سر میں یا آدھے سر میں درد ہوتا ہے یا سر ایسے لگتا ہے کہ کسی چیز نے جکڑا ہو اہے یا سر کے پچھلے حصے سے درد شروع ہر کو گردن تک آرہا ہے تومریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر تین بار یا سات بایہ دُعا پڑھ کرسر پر دم کیجئے۔انشاءاللہ شفاء حاصل ہوگی۔ بِسْمِ...
Jadu Ke Tor K Liye Ya Qabizo Ka Wazifa
اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و...
Karobar Main Taraki Ka Rohani Ilaj
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: دو حرص کرنے والے کبھی اکتاتے نہیں، ایک تو علم کا حریص جو علم سے کبھی اکتاتا نہیں، دوسرا دنیا کی چاہت رکھنے والا جو دنیا سے نہیں اکتاتا، پس جس آدمی کا اوڑھنا بچھونا اور چاہت و ذکر سب کچھ آخرت ہی ہو، اللہ اس کے ہر کام و کاروبار میں...
Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh
جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...
Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam
اگر آپ کا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے۔ ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...
Mohabbat Ka Sakht Tareen Amal
جن بیویوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔ سخت مزاج ہیں۔ دوسری عورتوں کی طرف متوجہ رہتے ہیں۔ بیوی کو عزت نہیں دیتے تو بیوی کو چاہیے کہ ہر روز شوہر کی تصویر پر اسم اعظم ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُتین سو تیرہ بار پڑھ کر دم کرے اور اس دوران تصور یہ کرے کہ شوہر کے دل میں بیوی...
Takon Chehre Walon Ka Isma azam
تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...
Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam
چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن...
Oval Chehre Walon Ki Khubiyan
اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے چیلنجیز کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا...











