Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان پر قرض کا بو جھ بھی بڑھتا چلا جا رہا ہے اور وہ اپنے ان حالات کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان پر رزق کے دروازے کھول دے اور انہیں کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلا نا پڑے اور ان کے رزق میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جائے تو

یَانَافِعُ

کا وظیفہ ایک بار ضرور آزما لیں۔ اس اسم اعظم کو ہر روز فجر کی نماز کے بعد 313 بار تلاوت کرنا ہے اور اس کے بعد آپ کا جو بھی ذریعہ معاش ہے اس کی خیرو برکت کیلئے اللہ کے حضور دعا مانگنی ہے اور جب بھی اپنے کام والی جگہ پر جائیں تو 100 مرتبہ

اَسْتَغْفِرُ اللہْ

پڑھ کر خود پر دم کریں۔ انشاء اللہ دولت آپ پر نچھاور ہو جائے گی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد نے جادو سے آپ کے رزق میں بندش کروا دی ہے تو اس کے توڑ کیلئے اسی اسم اعظم کا تعویز اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔ تعویز منگوانے کیلئے دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa

Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا...