آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت
نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌ
روزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی نہیں مل رہی تو جمعہ کے روز111 بار اس آیت کو پڑھیں تو انشاء اللہ کام میں ترقی ہوگی اگر اولاد نافرمان ہے تو 11 مرتبہ اس آیت کو پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پلا دیں۔اولاد فرمانبردار ہو جائے گی۔اس کے علاوہ بعض اوقات کسی بندش یا جادو کی وجہ سے کارو بار میں ترقی ممکن نہیں ہوتی تو اس کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الفتح کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں جن کی روحانیت کی وجہ سے آپ کے کاروبار کی ترقی کو کوئی روک نہیں سکتا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Dukan Mein Grahak Aane Ka Wazifa
ایسے افراد جو اپنے کاروبار کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔کاروبار تو اپنا ہے لیکن چلتا نہیں۔دکان ہے لیکن گاہک نہیں آتے اور اگر آئیں بھی تو بہت کم تعداد میں آتے ہیں اور دکاندار اس سوچ میں مبتلا ہیں کہ وہ اپنے کاروبار کو کیسے بڑھائیں اور ایسا انوکھا کیا کریں جس سے ان کی...
Apni Khoyi Hui Mohabbat Pane Ka Amal
اگر آپ کسی سے بے انتہامحبت کرتے ہیں اور اس نے آپ کو چھوڑ دیا ہے اور آپ سے دور چلا گیا ہے یا پھر آپ سے منہ موڑ لیا ہے۔جبکہ آپ کا اس کے بغیر گزارا ناممکن ہے۔بلکہ آپ یہ بات ہی نہیں سمجھ پا رہے کہ جس نے آپ سے پہلے محبت کے دعوے اور شادی کے وعدے کیے تھے اور جو آپ کے بغیر...
Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...
Baal Lambe Karne Ka Powerful Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ہر طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور کئی ریمیڈیز استعمال کر چکی ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ایسی خواتین کے ساتھ بال لمبے اور چمکدار کرنے والا ایک بہت ہی پاور...
Zindagi Ki Tamam Pareshani Ka Hal
سورہ فاتحہ بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہیں۔ اس سورہ مبارک میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ اگر آپ بے پناہ پریشان ہیں بیماریوں دکھ اور تکالیف سے گھرے ہوئے ہیں اور آپ زندگی کے ان مسائل سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جمعہ کی شب نماز...
Insan Ki Tauba Or Shaitan
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...
Zindagi Ki Mushkilat Ka Rohani Hal
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک معجزاتی اور بہت ہی پاور فل قرآنی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر کرنے سے آپ تو کیا آپ کی آنے والی نسلیں بھی خوشحال ہو جائیں گی۔اگر آپ کے حالات بہت سخت ہو جائیں،کوئی بھی ذریعہ معاش نہ بن رہا...
Rizq & Dolat Kabhi Na Khatam Hone Ka Amal
اگر آپ غربت اور تنگدستی کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور آپ پر پہاڑ جتنا قرض چڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے آپ کو لوگ ذلیل و خوار کر رہے ہیں جو کہ آپ کے لیے بہت پریشانی کی وجہ بن چکا ہے۔لہذا اگر آپ غربت و افلاس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ لوگوں کی نظروں...
Har Dua K Qabool Hone Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول اور مقبول ہو اور آپ کی تمام پریشانیاں حل ہو جائیں تو ہمارا بتایا گیا یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔آپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 100 مرتبہ یَا سَمِیْعُپڑھنا ہے اور اس کے بعد...
Apna Haq Wapis Lene Ka Wazifa
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ جہاں آپ کام کرتے ہیں وہاں کے آفسران بالا آپ پر مہربان ہو جائیں اور آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں یا پھر کسی ظالم نے آپ کا حق چھین لیا ہو اور آپ اپنا جائز حق واپس حاصل کرنا چاہتے ہوں تو اس کے لیے نہایت ہی آسان لیکن بہت ہی پاور فل روحانی...
Har Kaam Me Kamyabi Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسی پاور فل دعا شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو روزانہ 10 مرتبہ پڑھنے سے آپ سارا دن اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان کے شر سے محفوظ رہیں گے اور ہر طرح کی پریشانیوں سے نجات رہے گی۔حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس...
Surah Yaseen Ka Wazifa For Baby Boy
نیک اولاد کی خواہش ہر ذی رو انسان میں ہوتی ہے لہذا ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ان تمام لوگوں کو نیک اور زندگی والی اولاد سے نوازے جو ابھی تک اس نعمت سے محروم ہیں۔ اکثر خواتین بار بار بیٹیوں کے پیدا ہونے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کیونکہ ان کے سسرال والے انہیں...











