ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے کے امتحان میں اچھے نمبرز نہیں آتے یا وہ فیل ہو جاتا ہے۔جو کہ والدین کے لئے پریشانی کی بنتا ہے۔لہٰذا ایسے والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو یہ تاکید کریں کہ وہ جب بھی کتاب کھول کر پڑھنے بیٹھیں تو 100مرتبہ

یَاسَمِیْعُ

پڑھ کر خود پر دم کر لیں انشاء اللہ سبق فوری یاد ہو گااوربعد میں بھولے گا بھی نہیں۔لیکن اگر والدین کو یہ لگتا ہو کہ ان کے بچے پر جادو،ٹونے،نظر بد یا بندش کے شیطانی اثرات ہیں جس کی وجہ سے ان کا بچہ تعلیمی میدان میں ناکام ہو رہا ہے تو اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے بچے کے نام منسوب حاصل کریں انشاء اللہ ہر طرح کی کامیابی آپ کے بچے کا مقدر بن جائے گی۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

D Se Shuru Hone Wale Naam

D Se Shuru Hone Wale Naam

ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...

E Name Walon Ki Shaksiat

E Name Walon Ki Shaksiat

ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...

R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...

F Se Shuru Hone Wale Naam

F Se Shuru Hone Wale Naam

ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...

G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

G Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad

ایسے افراد جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے اگر ان کی زندگی میں کسی بھی طرح کا مسئلہ ہے اور وہ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے پہلے بھی بے شمار وظائف کر رہے ہیں تو اس وظیفے کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو کہ ہمارے بزرگوں کے خاص اجازت کے بعد آپ کو دیا جائے گا۔ایسے مرد و خواتین جن...

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

Jadu Or Asaib Ka Kamyab Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کے گھر سے جادو آسیب جنات اور سحر کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔آپ نے کرنایہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد 11 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ سورہ الناس سورہ الفلق سورہ...

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Ikhlas Ka Wazifa

اگر آ پ رجب کے مہینے کی تمام رحمتوں کو سیمٹنا چاہتے ہیں تو اس بابرکت ماہ میں ہر روز مغرب کی نماز کے بعد سورۂ الاخلاص 11 بار تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ اس آسان سے وظیفے کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کونہ رزق کی کمی ہوگی۔ نہ عزت کی کمی ہوگی۔ گھر میں رحمتوں اور برکتوں کا...

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

Nazr e Bad Se Bachne Ka Wazifa

قرآن کریم میں ہر بیماری سے شفاء اور ہر مسئلے سے نجات کا حل موجود ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی زبردست آیت ہے جو شدید سے شدید نظر بد کو بھی صرف سات دن میں ہمیشہ کے لئے ختم کر دیتی ہے۔وہ آیت یہ ہے وَاِنْ یَّکَادُالَّذَیْنَ کَفَرُوْ لَیُذْلِقُوْنَکَ...

Allahu Samad K Zabardast Faidy

Allahu Samad K Zabardast Faidy

اسم اعظم ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُجس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت...

February Mein Paida Hone Wale Log

February Mein Paida Hone Wale Log

فروی میں پیدا ہونے والے تمام افراد کا اسم اعظم یَا اللہُ،یَامُعِیْدُ،یَاقَھَّارُہے۔ان اسم اعظم کو آپ نے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 496 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس اسم اعظم کا وظیفہ آپ کی زندگی میں حائل تمام تر مشکلات کو ایسے حل کرے گا جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ پر...

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

Pregnancy Me Bache Ki Growth Na Hona

بہت سی ایسی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے جس میں ماں کے خون کا گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا،اٹھراکی شکایت ہونا یا پھر حاملہ عورت پر کسی شدید قسم کے اولاد کی بندش نظر بد...

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

January Me Paida Hone Walon Ka Mizaj

جنوری میں پیدا ہونے والے بچوں سے لے کر بڑوں تک سب یہ اسم اعظم  یَا جَامِعُ،یَا غَفُورُ،يَا رَحِيْمُروزانہ 271 مرتبہ پڑھیں۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ہر جمعہ کے دن اپنے لیے دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعہ کے ہی دن اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور...