اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ
اللہُ الْصَمَدْ
تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح رزلٹس ملیں گے اور اگر یہ مرض پرانا ہے اور بگڑا ہوا ہے تو اس وظیفے کے ساتھ آپ کو باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہوگی۔ اور چنبل کا علاج سورۂ الشوریٰ کی اس آیت
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنْ
میں ہے یعنی اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس آیت کا نقش شفاء کے لئے دیا جائے گا۔اور بعض اوقات مریض پر بد اثرات بھی ہوتے ہیں جو کسی بھی علاج کا اثر نہیں ہونے دیتے۔ اس کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ اور مریض مستقل بنیادوں پر ٹھیک ہوجائے گاان شاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Ya Muhaiminu Ka Powerful Naqsh | Ya Muhaiminu K Anokhy Faidy | Isme Azam Ya Muhaiminu
ہمارے روحانی ماہرین نے اسم اعظم یا مہیمن کی روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں اس اسم اعظم کے بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔جس سے ابھی تک لاکھوں کی تعداد میں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہی۔ یا مہیمن کا نقش 1۔اگر کسی حاسد نے جادو ٹونے کا استعمال کر کے آپ کے رزق...
Naqsh Ya Salamu | Ya Salamu K Benefits | 99 Name Of Allah
اسم اعظم یا سلام کے بے شمار فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یا سلام کا بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا سلام کے چند حیرت انگیز فائدے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یا سلام کا نقش...
Naksh Ya Raheemu Ki Fazilat | Ya Raheemu Ki Barkat | Isme Azam Ka Powerful Wazifa
ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم یا رحیم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔یہ نقش اسم اعظم یا رحیم کے پاور فل مراقبات اور خاص کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے ان کے روحانی فیض و برکات میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔ یا رحیم کا نقش نقش یا رحیم...
Naksh Ya Quddusu Ki Fazilat | Ya Qaddusu K Faidy | Isme Azam Ka Powerful Wazifa
اسم اعظم یا قدوس کے روحانی فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ہر جمعرات اسم اعظم یا قدوس کو بہت بڑی تعدا میں پڑھ کر ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے جس سے ان کی روحانی تاثیر میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ یا قدوس کا...
Isme Azam Ya Maliku K Naqsh | Isme Azam Ka Powerful Wazifa | Ya Maliku K Faidy
ہمارے روحانی سینٹر میں اسم اعظم یا مالک کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ جن کے فیض و برکات سے ابھی تک ہزاروں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ یا مالک کا نقش ۱۔ اگر کوئی شدید قسم کے ڈپریشن اور اینگزائٹی کا شکار ہو تو نقش یا مالک کو اپنے پاس رکھے انشاء اللہ شفایاب ہو...
Naksh Ya Rehmanu K Faide | Ya Rehmanu Ki Powerful Fazilat | Ya Rehmanu Ki barkat
نقش سورہ الرحمن کے فیض و برکات کو مدد رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں بہت ہی پاور فل اور بڑی تعداد میں نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کو ہر جمعرات سورہ الرحمن کے خاص مراقبات کرنے کے بعد ان نقوش پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے بہت زبردست روحانی فیض جاری...
Powerful Amal For Any Hajat Any Problems | Har Pareshani Ko Khatam Karne Ka Wazifa | Tension Se Nijat Ka Taweez
اگر ایسا ہے کہ آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں،ہروقت دل گبھراتا ہے۔ذہن میں برے برے خیال آتے ہیں۔کسی بھی کام میں آپ کا دل نہیں لگتا۔ہر وقت لیٹے رہنے کو جی چاہتا ہے۔اگر کوئی کام کرنے لگتے ہیں تو عجیب سی سستی ہونے لگتی ہے اور آنکھیں بند ہونے لگتی ہیں۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ...
Shadi Ki Rukawat Aur Bandish Khatam Karne Ka Wazifa | Qurani Wazifa For Marriage | Powerful Taweez
شادی کی بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے بہت سے روحانی عمل کروائے ہوں گے اور اس کے باوجود بھی آپ کی شادی نہیں ہوئی تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے پاس شادی کی رکاوٹیں ختم کرنے اور اس میں آسانی کے لیے 101 روحانی عمل ہیں لیکن آپ کو ایسا عمل چاہیے جو فوری اثر کرے اور آپ کی...
Tangdasti Khatam Karne Ka Powerful Wazifa | Be Barkati Khatam Karnay Ka Taweez |Powerful Amal
آج ہم آپ سے تین ایسے اسم اعظم کا وظیفہ شیئر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کو کبھی بھی تنگدستی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، آپ کے مالی حالات بہت اچھے ہو جائیں گے،اگر آپ پر قرض ہوا تو وہ بھی انشاء اللہ جلد ہی اتر جائے گا، آپ ہر طرح کے نقصان سے محفوظ رہیں گے اور ہر گزرتے دن کے...
Jinnat ke Shar Se Bachne Ka Wazifa | Jinnat Se Hifazat Ka Taweez | Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر یا آپ کے گھر پر جنات کا سایہ ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھریلو حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود ان شیطانی جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہو رہا تو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جو آج تک جن کو بھی...
Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Powerful Wazifa | Wazifa for Exam Success | Isme Azam Ka Taweez
آج ہم آپ سے ایک ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو ہمارے بتایا گیاطریقے کے مطابق کرنے سے آپ انشاء اللہ ہر امتحان میں کامیاب ہوں گے۔یہ وظیفہ آپ امتحان میں کامیابی اور روزگار کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی طرح کا امتحان دینے نوکری کے انٹرویو کے لیے جانے لگیں...
Har Jagah Izzat Pane ka Powerful Wazifa | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Wazifa For Self Respect
اگر آپ کسی بھی طرح کے ناجائز مقدمے میں پھنس چکے ہیں اور بے گناہ ہونے کے باوجود آپ کی عزت میں بہت کمی آئی ہے اور اب لوگ آپ کو وہ مقام نہیں دیتے جو لوگوں کی نظروں میں پہلے کبھی تھا۔اور آپ اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی یہ کلمات یا اللہ،یا...