اللہُ اکْبَرْ
پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص
اللہُ اکْبَرْ
کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔
اللہُ اکْبَرْ
سو مرتبہ پڑھ کر کسی مریض کو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔
اللہُ اکْبَرْ
پڑھنے سے جادو ٹونہ بندش یا کسی بھی طرح کے شیطانی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ڈپریشن یا انگزائٹی کے مریض دماغی سکون کے لیے اللہ کی ایک تسبیح پڑھیں گے تو انشاء اللہ دماغی سکون بھی ملے گا۔مزید جس شخص کے پاس
اللہُ اکْبَرْ
کا نقش ہو اس کے رزق میں برکت آتی ہے۔اور نہ ہی اس پر کوئی جادو اثر کرتا ہے۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Isme Azam Ka 100% Working Wazifa | Har Murad Puri Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa |Powerful Isme Azam
اگر آپ کے گھر میں کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی ہو،زندگی کے کسی مقصد میں کامیاب ہونا چاہتے ہوں، بیماری سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں، اس کے علاوہ اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہو اور اس کا پڑھائی میں دل بھی نہ لگتا ہو اور آپ اسے کامیاب ہوتا۔دیکھنا چاہتے ہوں تو آج سے...
Ya Wasiu Ka Powerful Wazifa | Ya Wasiu Ki Fazilat | Ya Wasiu K Mojzati Faide
ہمارے رو حانی ماہرین نے اسم اعظم یَا وَاسِعُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اسکے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:1۔اگر آپ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش یَا...
Laiba Name K Mayne | Laiba Name Ka Isme Azam |Islamic Girl Name
لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی...
Hira Name Ka Matlab |Hira Name Ka Isme Azam | Luky Girl Name
حرا نام کی لڑکیاں اپنے نام کی طرح روشن اور شفاف ہوتی ہیں۔کسی سے حسد نہیں کرتیں۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کسی بھی قسم کی باتوں کو دل پر نہیں لگاتیں۔اپنے مقصد کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں اور کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔ان کی زندگی جس قدر آسان ہوتی ہے اتنی...
Hamid Name Ka Matlab |Hamid Name K Aham Razz |Luky Boy Name
اگر آپ کا نام حامد ہے(حا مد نام کامطلب اللہ کی حمد وثناکرنے والا) تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے یَا ھَادِی ُ،اَحَدُ، یَا وَدْودُ۔ اس کی تعداد 53 1 ہے۔اگر حامد نام کے لڑکے اسم اعظم کی تلاوت دن میں کسی بھی وقت کر لیا کریں تو آپ کی زندگی میں آپ کو ہر مقام پر کامیابی حا صل...
Danish Name Ka Matlab |Danish Name K Aham Razz | Danish Naam Ki Shaksiat
دانش نام کا مطلب ہے۔ عقلمنداور علم والا۔دانش نام کے لڑکے عقل مند ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہوتے ہیں۔بہت بہادر ہوتے ہیں۔دانش نام کے لڑکے نرم مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ایک بار کسی کام کا ارادہ کرلیں تو اسے ترک نہیں کرتے۔ ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد ہی غصہ آ جاتا ہے۔اور پھر...
Bilal Name K Larke Kaise Hote Hai | Bilal Name Meaning In Urdu | Bilal Naam Ke Mayne
بلال نام کے لڑکوں کی شخصیت سب میں نمایا ں ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر بہت سی خوبیاں پائی جاتی ہیں۔بلال نام کے لڑکے ہر اس کام کو کرنے کی خوبی رکھتے ہیں جو کام کسی سے نہ ہو رہا ہو۔ہر کام کو دل سے کرناان کی عادت ہوتی ہے،دوسروں کے کام آنا،مشکل میں سب کا ساتھ دیناوغیرہ۔بلال...
Arman Name Ka Matlab | Arman Name Meaning In Urdu | Arman Naam Ke Mayne
ارمان نام کا مطلب ہے تمنا یاکسی خاص چیزکی خواہش کرنا۔ارمان نام کا اسم اعظم یَا اَحَدُ، یَا وَلِیُ،یَاکَبْیرُہے اسکی تعداد 279ہے۔ اگر ارمان نام کے لڑکے اپنے نام کا اسم اعظم بتائی گئی تعداد کے مطابق ہر روز تلاوت کریں تو ان کی زندگی خوشیوں سے بھر پور ہو جائے گی۔زندگی کے...
Ya Khaliqo Ka Powerful Wazifa | Ya Khaliqo Ka Kamiab Amal | Ya Khaliqo K Be Shumar Faide
ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے فیوض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے عبادت کے خاص اوقات میں بے شمار نقش تیار کیے ہیں۔ ان نقوش کی تیاری کے دوران ہمارے روحانی ماہرین نے یا خالق کے بہت ہی پاور فل مراقبات کیے اور اس کے بعد ان پر دم کیا۔ جس سے ان کی روحانی تاثیر اور فیض و...
Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia
1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...
Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan
برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...