سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا پسند ہوتا ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیاں بہت بہادر ہوتی ہیں۔ ہر مشکل کو آسانی سے برداشت کر لیتی ہے۔لیکن کبھی کبھی سعدیہ نام کی خواتین کے لیے پریشانیوں کو برداشت کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے تو ایسے میں ان کو فوراً کوئی حل چاہیے ہوتا ہے۔اس لیے سعدیہ نام کی لڑکیوں کو
یَا بَا عِثُ یَا اللہُ
کو ہرروز 210 بار پڑھنا چاہیے تا کہ وہ ہر طرح کی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکیں۔اور اگرسعدیہ نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا روحانی مسئلہ ا ٓ رہا ہو جس کا وہ فوری حل قرآنی نقوش سے چاہتی ہیں تو ہم سے وٹس اپ نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Kamar Dard Aur Jadu Ka Rohani Ilaj
اللہ کے 99 ناموں میں سے کون سے دو اسم اعظم اگر ملا کر پڑھے جائیں تو کمر کا پرانے سے پرانا درد اور جادو کے سخت ترین اثرات بھی ختم ہو جائیں۔ الحلیم: بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا المہیمن: حفاظت کرنے والاان دونوں اسماء مبارکہ کو اگر کوئی مرد یا عورت اپنے نام کے اعداد...
Bismillah Ka Powerful Amal
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...
Dil Ki Murad Puri Karne Ka Wazifa
لطیف کے معنی ہیں باریک بین۔ لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک بہت باریک بینی کے ساتھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے اور ان کی ہر جائز اور دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ پاک کا یہ صفاتی نام بے پناہ اہمیت،فضیلت اور روحانی برکات کا حامل ہے۔ اس اسم اعظم کی برکت سے آپ اپنی...
Naqsh Ya Wadoodo Ke Faidy
نقش یا ودود کے معجزاتی فائدے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ نقش یا ودود کے بے شمار فائدے ہیں جس سے ابھی تک بڑی تعداد میں لوگ مستفید ہو چکے ہیں۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ نقش یا ودود کے چند فائدے شیئر کریں گے۔ اگر کوئی بیوی نقش یا ودود کو اپنے نام کے ساتھ منسوب...
Zindgi Badal Dene Wala Wazifa
ایسے افراد جو شدید ٹینشن ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوں جس کی وجہ سے ان کا خودکشی کرنے کو دل کرتا ہو۔طبیعت میں ہر وقت غصہ اور چڑچڑا پن رہتا ہو،راتوں کو نیند نہ آتی ہو بلکہ نیند کے لیے گولیاں استعمال کرتے ہوں۔ الٹے سیدھے اور ڈراونے خواب آتے ہوں،بلڈ پریشر ہائی رہتا ہو...
Har Mushkil Se Nikalne Ka Wazifa
اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے،بچے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو آپ جہاں کہیں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ اسم اعظم یا اللہیا حکیمکو 11 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ مغرب کی نماز سے لے کر عشاء کی نماز کے...
Preshani Khtam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی میں ایک کے بعد ایک مصیبت ا ٓرہی ہے،کاروبار اور رزق کی تنگی میں گھرے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہیں اور کہیں سے بھی امید کی کوئی کرن نظر نہیں آرہی تو آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد یا حی...
Thakawat Ko Dur Krne Ka Rohani Ilaj
حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کو چکی پیسنے سے سخت تکلیف ہوتی پھر انہیں معلوم ہوا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس کچھ قیدی آئے ہیں اس لیے وہ بھی ان میں سے ایک خادم کی درخواست لے کر حاضر ہوئے۔ ''آپ صلی اللہ علیہ والہ...
Aulad Kay Liye Amal Aulad e Narina Ka Wazifa
اولاد کی خواہش ہر کوئی رکھتا ہے۔ ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اللہ پاک اسے نیک اولاد جیسی نعمت عطا فرمائے۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ جن لوگوں کے ہاں ابھی تک اولاد پیدا نہیں ہوئی اور وہ بیٹی یا بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ بالکل پریشان نہ ہوں کیونکہ آج کے...
Har Kisi Ko Apne Kabu Mein Karne Ka Wazifa
اگر آپ کسی سے اپنی جائز بات منوانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے قابو میں رہے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی بدولت اور اللہ پاک کی رحمت سے جو شخص آپ سے بات نہیں کرتا، آپ کی بات نہیں مانتا اور آپ سے ہمیشہ دور بھاگتا ہے...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...
Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat
آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...











