ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے لئے ارسال کر دیا گیا۔ آپ بھی دعا کے لئے نام اور والدہ کا نام کومنٹ کر دیں۔ جب ہمارے سلسلہ کے بزرگوں نے اس مریض کی شفاء کے لئے مقدس مقامات پر اس کا نام لے کر خاص دعا کی تو صرف ۳ دن کے اندر اندر پیشاب میں پروٹین آنا بند ہوگئی۔ ایک ہفتہ انتظار کرکے اس نے دوبارہ رپورٹس کروائیں تو وہ نارمل تھیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض مریض ایسے ہوتے ہیں۔ جنہیں دعا کے ساتھ روحانی علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔لہٰذا ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے اپنے مسائل کے مطابق روحانی علاج معلوم کر لیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Sakht Jadu Se Bachne Ki Dua
بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُّوْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْعَیْنٍ اَوْحَاسَدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ۔ اللہ کے نام سے میں تم کو رقیہ (جھاڑ پھونک) کرتا ہوں ہر اس چیز جو تم کو نقصان پہنچائے،اللہ تعالیٰ تم کو شفا دے تمام...
Aulad K Liye Namaz Ki Pabandi Ki Dua
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ زُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ۔ اے میرے ہروردگار!مجھے نماز کا پابند بنا دیجئے اور میری اولاد کو بھی،اے ہمارے پروردگار! میری دعا قبول فرمائیے۔(ابراہیم:40) Female:0305-7891555Male:...
Libas Pahanti Waqt Ki Dua
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ کَسَانِيْ ھَذَا وَرَزَقَنِیہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِنِّيْ وَلَا قُوَّۃٍ۔ تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لیے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت وطاقت کے بغیر مجھ کو عطا فرمایا۔Female:0305-7891555Male:...
Zulm Se Bachne Ki Powerful Dua
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا سُبْحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔رَبَّنَا مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَہ‘ وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ اے ہمارے رب!تو نے یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا،تو پاک ہے،سو ہمیں آگ کے عزاب سے بچا۔اے ہمارے رب! بلاشبہ تو جسے...
Kamyabi Barkat Aur Hidayat Ki Dua
اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ وَفَتُحَہ‘ وَنُصُرَہُ وَنُوْرَہ‘ وَبَرَکَتَہ‘ وَھٰذَاہ‘ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْہِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہ‘۔ ہم نے اور تمام جہان نے رب العالمین کے...
Tamam Fikron Aur Musibat Say Azadi Ki Dua
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَطعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں بھروسا رکھتا ہوں اور وہ بڑے تخت کا مالک ہے۔(التوبہ:129)Female:0305-7891555Male:...
Fikar Musibat Aur Qarz Se Nijat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِوَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِالرِّجَالِ۔ اے اللہ! بے شک میں فکر و غم،عاجزی و سستی،بزدلی و بخل،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔(صحیح...