اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروایا ہوا ہے۔ آپ کے ارد گرد کوئی ایسا ہے جس سے آپ کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہو رہی اور وہ آپ کا کچھ بگاڑ تو نہیں سکتا لیکن وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے دوسرے حربے استعمال کرتا ہے۔جیسے کہ جادوٹونے وغیرہ تا کہ آپ کو تباہ و برباد کر دے۔لیکن آج ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جس سے دشمن کا جادو اسی پر ہی پلٹ جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر درود پاک پڑھ کر500بار
یَاجَبَّارُ یَاقَھَارُ
پڑھ کر دشمن کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔صرف سات دن کے اس عمل سے دشمن کا کیا ہوا جادو کا وار اسی پر ہی پلٹ جائے گا۔اوروہ آپ کو بھول جائے گا کیو نکہ اس عمل کے بعد اسے اپنی پڑ جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ جادو کامستقل اور مکمل توڑ کروانا چاہتے ہیں اوردشمن سے روحانی تحفظ چاہتے ہیں تو پھر آپ کو اسی وظیفے کے ساتھ دو نقش بھی دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے اور دوسرا نقش سورہ الیسیٰن کا ہے۔جیسے ہی یہ نقش آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم کے کالے اور سفلی جادو کا تیزی خاتمہ ہو جائے گا۔اور آئندہ کے لیئے بھی دشمن کی شر انگیزیوں سے حفاظت رہے گی۔نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Shaista Name Matlab Aur Isme Azam
شائستہ نام بھاری اثرات رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شائستہ نام کی لڑکیوں کے کام تو ہو جاتے ہیں لیکن دیر سے کیونکہ ان کے کاموں میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ ضرور آتی ہے۔بعض اوقات قسمت ان کا ساتھ نہیں دیتی اوراکثر ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ یہ ایک مشکل سے نکلیں تو دوسری میں پھنس جاتی...
Kiran Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے کرن کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے اور کس پریشانی کے حل کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے 12...
Iram K Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ارم کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے۔ اور کس پریشانی کے حلقے کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے...
Isme Azam Ya Warisu Ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین! یَا وَارِثُ اللہ پاک کا انتہائی مبارک اسم ہے جس کو پڑھنے والا ہر رنج و غم اور ہر قسم کی سختی سے محفوظ رہتا ہے۔کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی اس انسان پر نہیں آتی۔اس پاک نام کا مطلب تمام چیزوں کا حقیقی مالک ہے اور اس کے سات سو سات اعدا د ہیں۔ جو شخص...
Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا...
Pur Sakoon Neend K Faidy
السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی...
Benefits Of Pine Nuts
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو چلغوزے کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو...
Amazing Benefits of Walnuts And Jaggery
السلام علیکم ناظرین! اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے قیمتی غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں میں سر فہرست ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامنز منرلز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں...
A Naam Ki Shakhsiyat Kaisi Hoti Hai
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی شناخت اس کے نام سے کی جاتی ہے۔ اگر کسی انسان کو اس کے درست نام سے پکارا جائے تو اس پر اس نام کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ماہرین روحانیت کے مطابق انسان کے کامیابیوں اور خوشیوں کا اندازہ اس کے نام کے...
10 Qualities Of Intelligent Person
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا آپ میں وہ عادات موجود ہیں جو ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں؟ہمارے ہاں عام طور پر جو لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں یا ان کے پاس بہت سارے ڈگریاں ہیں وہ ذہین سمجھے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بہت...
Benefits Makhane For Health
السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...
Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz
السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...











