Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو آپ نے اس کی تصویر پر روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود 41 بار پڑھ کر دم کرنا ہے۔ ان شاء اللہ صرف 7 دن میں اس کے میں آپ کی محبت پھر سے پیدا ہوجائے گی۔ اور اگر اس مسئلے کی وجہ جادو ہو، بندش یا نظر بد ہو۔ اس کے ذریعے دل میں نفرت ڈالی گئی ہو تو پھر نقش محبت اور سورۂ البقرہ کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Peshab Me Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Me Protein Se Shifa Ka Taweez

جن افراد کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے بہت لمبے عرصے سے علاج بھی کروا رہے ہیں۔ مگر شفا نہیں مل رہی۔اب آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے آپ کو اس بیماری سے نجات کا ایسا زبردست روحانی علاج مل جائے۔ جس کی بدولت پہلے بھی بہت سارے افراد کو اس بیماری سے شفایابی ملی ہو تو...

Naqsh Surah Muzammil For Marriage

Naqsh Surah Muzammil For Marriage

اگر آپ کی شادی میں بہت زیادہ رکاوٹیں آ رہی ہیں جس وجہ سے اچھے رشتے نہیں آرہے یا رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہے۔بات شادی تک پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے یا پھر آپ کی شادی میں بندش ہو گئی ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی پرانی سے پرانی رکاوٹ دور ہو جائے۔ اور...

Powerful Taweez For Legs Pain

Powerful Taweez For Legs Pain

اگر آپ کی ٹانگوں میں بہت عرصے سے شدید درد رہنے لگا ہے۔ کم عمری میں ہی آپ کو ٹانگوں میں اتنی درد ہوتی ہے کہ پین کلر بھی اثر نہیں کرتی۔درد کی وجہ خواہ کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر کوئی نفسیاتی مسئلہ۔ جیسے کہ سٹریس انگزائٹی یا ڈپریشن یا پھر کوئی روحانی مسئلہ ہو جیسے...

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez

اب زندگی بھر کوئی بھی دشمن آپ پر غلبہ نہ پا سکے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ خاندانی دشمنی میں بری طرح سے گھر چکے ہیں یا آپ کے علاقے میں کوئی ایسے دشمن آگئے ہیں جنہوں نے آپ کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ آپ کسی صورت دشمنوں کے شر سے محفوظ نہیں ہے۔ دشمن آپ کو مارنے یا نقصان پہنچانے...

Jinnat Se Hifazat Ka Powerful Naqsh

Jinnat Se Hifazat Ka Powerful Naqsh

بعض شریر جنات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے جسم میں خون کی طرح شامل ہو جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے اسے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت ہر لمحے جنات اپنے ساتھ محسوس ہوتے ہیں۔ جس سے اس انسان کی طبیعت کچھ اس طرح سے خراب رہنے لگتی ہے کہ نہ کوئی میڈیسن اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Naqsh

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کی زبان میں لکنت ہے الفاظ ادا کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے آپ کسی بھی محفل میں آسانی سے بات چیت نہیں کر سکتے۔ اسی لیے آپ احساس کمتری کا شکار بھی ہو گئے ہیں۔ تو اب آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں تو رابطہ ہی ایسے...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez

کسی بھی انسان کو شراب نوشی چرس افیون سگرٹ یا کسی بھی قسم کے نشے سے ہٹانا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔کیونکہ ایک بار شراب کی لت لگ جائے تو زندگی بھر نشے کا زور نہیں ٹوٹتا۔شرابی اگر بظاہر شراب چھوڑ بھی دے تو اس کی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے کہ جب...

Powerful Taweez For Success In Interview

Powerful Taweez For Success In Interview

ایسے لڑکے لڑکیاں جو کہ اچھی جاب کی تلاش میں ہیں۔ پڑھے لکھے ہونے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ انہیں کسی بہترین ادارے میں جاب نہیں مل رہی یا پھر وہ افراد جو کہ پہلے سے کسی ادارے میں جاب کر رہے ہیں۔ وہاں پر انہیں سیلری کے مسائل ہیں۔پروموشن رک گئی ہے۔ آفس میں عزت نہیں مل رہی...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Naqsh

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے شوہر کے دوسری عورتوں سے ناجائز تعلقات ہیں۔ جو آپ کے لیے بہت ہی تکلیف کا باعث ہیں۔ اور ویسے بھی یہ گناہ کبیرہ ہے۔ آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی توجہ غیر عورتوں سے ہٹ جائے اور اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو جائے۔ اور ناجائز تعلقات بھی مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔ تو اس...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

جن میاں بیوی میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر انہیں اینگزائٹی ہوتی ہے شدید غصہ آتا ہے بات کچھ بھی نہیں ہوتی اور بے بنیاد جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔ شوہر کو بھی بیوی پر حد سے زیادہ غصہ آتا ہے وہ بیوی کی ایک نہیں سنتا اپنی ذمہ داریوں کو پورا...

Kala Jadu Ke Tor Ka Powerful Taweez

Kala Jadu Ke Tor Ka Powerful Taweez

ان تین سورہ مبارکہ میں ہے کالے جادو سے مکمل چھٹکارا اب جادو زندگی بھر واپس نہ پلٹے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ پر کالے جادو کے شدید قسم کے اثرات ہیں۔ جن کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت کوشش کی ہے مگر جادو کا اثر زائل ہی نہیں ہو رہا تو ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں کالے جادو سے مکمل...

Tangdasti Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Tangdasti Se Nijat Ka Powerful Naqsh

رزق اتنا ملے گا کہ سنبھالا نہ جائے گا۔ اگر آپ پر رزق کی بہت تنگی رہتی ہے حالانکہ پیسہ بھی گھر میں اتٓا ہے مگر اس میں برکت نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے آپ پر قرض بھی ہو گیا ہے کاروبار چلتے چلتے اچانک بند ہو گیا ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے حد برکت فراوانی اور...