Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں سبحان اللہ یا قادر۔ آپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم اعظم 410 بار روزانہ پڑھ کر دم کرنے ہیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو بہت زیادہ حیران کر دیں گے ان شاء اللہ۔اور اگر دشمن کالے جادو کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور آپ پر بندشیں کروا رہا ہے تو ایسے خطرناک دشمنوں کے کروائے گئے جادو کے وار کو اسی پر پلٹانے کے لئے آپ کو سورۂ البقرہ کا نقش دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Kalay Jadu Ko Khatam Karne Ka Wazifa

آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کالے جادو کو ختم کرنے کا وظیفہ۔ کالے جادو کے عمل کو حاصل کرنے کے لیے چلا اور وظیفے کا عمل کیا جاتا ہے۔ کالے جادو کو سیکھنے کے لیے اپنے مذہبی اور قرآن آیات کی بے حرمتیں کرنا سب سے پہلا عمل ہے۔ کالے جادو کا عمل کرنے والے مذہبی...

Kalay Jadu Ka Tor Ka Powerful Wazifa

آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے جادو کے تو ڑ کا وظیفہ۔کیا آپ جادو کا شکار ہیں آپ کے گھر میں بیماری اور نہ اتفاقی ہے۔ یارزق کی کمی ہے کاروبار پر بندش کروائی ہے۔ تو آپ کو ہم اس پریشانی کا وظیفہ بتائیں گے۔ اس وظیفے پر عمل کریں گے تو آپ کی پریشانی آسان ہو...

Har Pareshani Se Nijat Pane Ka Wazifa

Har Pareshani Se Nijat Pane Ka Wazifa

آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو جائے گی۔ او ر مشکل کا حل رات کو سوتے ہوئے مل جائے گا۔رات کو سوتے وقت باوضو ہو کر یا بد یع پڑھتے ہوئے یقین کے ساتھ سو جائیں۔ انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوگی۔ اور آپ کو ہر پریشانی کا حل خواب...

Dokan Aur Karobar Main Barkat Ka Wazifa

Dokan Aur Karobar Main Barkat Ka Wazifa

آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبار میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔ جب بھی کوئی وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔ ایک وظیفہ چھوڑ کر دوسرا وظیفہ کرنا فائدہ مند نہیں ہوتا۔ یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری مشکل آسان کریں گے۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔جس کی دکان پر...

Subhanallahi Wa Bihamdihi Ka Wazifa

Subhanallahi Wa Bihamdihi Ka Wazifa

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے ایسا شاندار وظیفہ جسے آپ نے عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنا ہے۔اور انشاء اللہ آپ کے من کی مراد پوری ہوں گی، روٹھے ہوئے مان جائیں گے، قرض والوں کے قرض ادا ہو جائیں گے، بے چین دلوں کو چین ملے گا، دل سے نکلی ہر...

Breast Feeding Tips In Urdu 

Breast Feeding Tips In Urdu 

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نیو بورن بے بی کو بریسٹ فیڈ دینے کے حوالے سے تمام مدرز کو بہت ہی ضروری معلومات دیں گے۔کیونکہ اس کے بارے میں اکثر خواتین ہم سے سوال کرتی ہیں اس کے ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے روتے ہیں، یا ان میں چڑچڑا...

3 Ways To Control High Blood Pressure

3 Ways To Control High Blood Pressure

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے تین کامیاب طریقے شیئر کریں گے۔ اگر آپ غور کریں تو ڈاکٹرز بھی ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لیے سب سے پہلے مریض سے انہی تین چیزوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جو ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj Aur Taweez

Peshab Mein Protein Ka Ilaj Aur Taweez

السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی...

Dua For UTI Infection Relief In Pregnancy

Dua For UTI Infection Relief In Pregnancy

السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ...

Baby Size In 6th Month Of Pregnancy 

Baby Size In 6th Month Of Pregnancy 

السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...

Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua

Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua

السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...

Surah e Saffat Ki Fazilat Aur Taweez

Surah e Saffat Ki Fazilat Aur Taweez

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ سورۃ الصافات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں...