ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے کار لا کر لوگوں میں بہت عزت حاصل کر لیتے ہیں۔اگر ان کی کمزوری کی بات کریں تو یہ چھوٹی سے چھوٹی بات کو بھی دل پر لے جاتے ہیں اور جس سے ایک بار ناراض ہو جائیں اسے جلدی معاف نہیں کرتے۔اگر آ پ میں سے بھی کسی کے ناخنوں پرایسے نشان موجود ہیں تو اپنی رائے کا اظہار کمنٹ بوکس میں ضرور کریں۔اور کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Surah Fatah Ke Mojzat Aur Fayde
آپ کو کامیابی نہیں مل رہی اگر آپ پر رزق کی تنگی ہے آپ کی اولاد نافرمان ہے کوئی بھی مسئلہ ہے تو آپ نے سورہ الفتح کی یہ آیت نَصْرٌ مِّن اللَّہِ وَفَتْحٌ قَرِیبٌروزانہ 21 بارپڑھنی ہے اس کے بعدآپ اپنے رزق میں اضافے کی دعا ا للہ سے دل کھول کر مانگیں اگر آپ کو کام میں ترقی...
Qabz Se Nijat Ka Powerful Naqsh
اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...
Sabaq Yaad Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے...
Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا...
Dimag Tez Karne Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہ کرتا ہو یاداشت کمزور ہو گئی۔چیزیں بھولنا شروع ہو گئی ہوں۔یا کسی چیز فوکس کرنے میں مسئلہ پیش آرہاہو۔خاص طور پر دماغی کمزوری کی وجہ سے بچہ پڑھتا نہ ہو۔جس کی وجہ سے والدین سخت پریشان رہتے ہوں۔تو آج سے ہی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر...
Ayat e Shifa Se Kamar Dard Ka Ilaj
وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْیہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے کہ...
Maide Ke Alsar Ki Wajohat Aur Ilaj
وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیمار پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...
Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj
اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...
Dahi Khane Ke Fayde In Urdu
دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...
Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Dua e Batin
اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...
Chambal Se Shifa Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہُ الْصَمَدْ تیس بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لی کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح...
Anjeer sy Qabz aur Bawaseer Ka Ilaj
انجیر ایک ایسا قدرتی سپلیمینٹ ہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن بی12 اوربی9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جو انفلامیٹری ایشوزکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔...