اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ Vomiting اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز Periods کے دوران Cramps یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کریں۔ جن میں انڈہ، دودھ، دہی، مکھن، پنیراور گوشت اس کے علاوہ پھلوں اور سبزیوں میں پالک، کیلا، مشرومز وغیرہ شامل ہیں۔اگرآپ اس مسئلے کا حل قرآنی وظائف، دعا یا قرآنی نقوش کی صورت میں چاہتے ہیں تواس کا فوری اور بہترین روحانی علاج نقش سورۂ الشوریٰ سے ہی ممکن ہے۔یہ نقش ایسے مسائل سے شفا کیلئے نہائت مجرب ہے۔ روحانی علاج کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...
Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...
Surah e Nahl Ki Fazilat Wazifa Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو...
Ya Muakhiro Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اس مبارکہ یَا مُوَخِّر اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے معنی پیچھے اور بعد میں رکھنے والا گئے ہیں۔ اس اسم مبارک کے 846 اعداد ہیں۔ اگر کوئی اپنی من پسند جگہ پر شادی کروانا چاہتا ہو لیکن اس میں گھر والوں کی طرف سے یا کسی بھی اور وجہ سے رکاوٹ کا...
Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...