Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ Vomiting اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز Periods کے دوران Cramps یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کریں۔ جن میں انڈہ، دودھ، دہی، مکھن، پنیراور گوشت اس کے علاوہ پھلوں اور سبزیوں میں پالک، کیلا، مشرومز وغیرہ شامل ہیں۔اگرآپ اس مسئلے کا حل قرآنی وظائف، دعا یا قرآنی نقوش کی صورت میں چاہتے ہیں تواس کا فوری اور بہترین روحانی علاج نقش سورۂ الشوریٰ سے ہی ممکن ہے۔یہ نقش ایسے مسائل سے شفا کیلئے نہائت مجرب ہے۔ روحانی علاج کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Susti Ko Dur Karne Ka Taweez

Susti Ko Dur Karne Ka Taweez

ہر وقت نیند سستی تھکاوٹ کندھے بھاری رہنا جسم میں درد اور خصوصا ٹانگوں یا پاؤں میں درد کمزوری یا نڈھالی انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ یہ مسئلہ تقریبا ہر گھر میں کسی نہ کسی فرد کو رہتا ہے۔ اچھی ڈائٹ لینے کے باوجود بھی یہ تکلیف دہ کیفیت ختم نہیں...

Khooni o Badi Bawaseer Se Shifa Ka Taweez

Khooni o Badi Bawaseer Se Shifa Ka Taweez

بواسیر جسے میڈیکل ٹرم میں ہیمورئڈز یا پائلز بھی کہتے ہیں۔ آج کے دور میں ناقص غذا موٹاپہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے یا قبض کے باعث یہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ جو کہ مریض کے لیے بہت ہی تکلیف دہ اور الجھن کا باعث بنتی ہے۔ خاص طور پر بواسیری مسئلے جو مقت سے باہر دکھائی...

Taweez For Panic Attacks

یہ ایک ایسا نامراد نفسیاتی مرض ہے۔ جو انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر کر دیتا ہے۔ ادویات اور علاج سے بھی اتنی آسانی سے یہ مرض ختم نہیں ہوتا۔اور لمبے عرصے تک ادویات استعمال کرتے رہنے سے وہی ادویات بے اثر ہونے لگتی ہیں۔ اسی لیے تو ہمارے روحانی سینٹر میں...

Qarz Utarne K Liye Surah Yaseen Ka Taweez

Qarz Utarne K Liye Surah Yaseen Ka Taweez

اگر آپ پر قرض کا بوجھ بہت زیادہ ہو گیا ہے اور اسے ادا کرنے کا کوئی بھی ذریعہ نظر نہیں آرہا تو پریشان نہ ہوں ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے خاص دعا کروانے کے لیے ہمیں اپنا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ اس کے ساتھ آپ کو خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ یاسین کا...

Jism Par Resha Khatam Karne Ka Taweez

حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کی قول موصول ہوئی۔جس کی ایک ٹانگ میں پیپ پڑ گئی تھی۔ اور ڈاکٹرز نے اس کی ٹانگ کا جب آپریشن کیا تو بہت گہرائی میں اس کی ٹانگ میں سے گوشت کو صفائی کی غرض سے نکال دیا۔جس وجہ سے وہاں پر ایک گہرا گڑا پڑ گیا۔ اس خاتون کو...

Galay k Tonsils Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک بچے کا کیس آیا جس کے گلے میں ٹانسلز تھے۔ اس کا کامیاب روحانی علاج اللہ کی رحمت سے سورہ بقرہ اور سورہ شعراء سے کیا گیا۔اس بچے کی طبیعت بہت خراب تھی۔ اس کے گلے میں گلٹیوں کی وجہ سے شدید درد رہتا تھا۔وہ نہ کچھ کھاسکتا تھا اور نہ پی سکتا تھا۔ اس...

Mian Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں...

Rizq Mein Barkat Ke Liye Wazifa

آمدنی میں اضافے کے لیے اور رزق میں برکت کے لیے روزانہ اول و آخر تین بار درود شریف او100 بار(یَا مُغنِیُ) پڑھیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ غیب سے ایسے اسباب بنائے گا کہ آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا۔ اور رزق میں بھی برکت ہوگی۔ Female:0305-7891555Male:...

Har Bimari Ka Asan Rohani Wazifa

Har Bimari Ka Asan Rohani Wazifa

ہر بیماری سے بچنے کے لیے اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ 21 بار سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض کے اوپر دم کریں۔ اورپانی پر بھی دم کریں۔ اور پانی مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ شفا ملے گی۔مرض کے خاتمے تک اس عمل کو جاری رکھیں۔ Female:0305-7891555Male:...

Chehra Pur Noor Karne Ke Liye Wazaif

ناظرین کرنا آپ نے یہ ہے کہ رات سونے سے پہلے اول وآخر تین تین بار درود ابراہیمی پڑھیں۔ اور درمیان میں اللہ پاک کا یہ نام یا مصور 41 پڑھیں۔ اور پڑھنے کے بعد اپنا ہاتھ چہرے اور گردن پر پھیر لیں۔ اور پھر سو جائیں۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اور مسلسل کرتے رہنا...

Bad Kismat Kay Talay Kholnay Ka Wazifa

رات سونے سے پہلے اول و آخر درود شریف تین بار اور درمیان میں یا فتا ح 300 بار پڑھیں۔ اور درود شریف آپ کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ بیٹھ کر بھی کر سکتے ہیں چاہے تو بستر پر لیٹ کر بھی کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ عمل کو کرنے کے بعد کسی سے بات نہ کریں۔ اور پھر سو جا...

Surah Nasar Ka Powerful Wazifa

Surah Nasar Ka Powerful Wazifa

مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ نصر کو حفظ کر لیں۔ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ یاد ہوتی ہے۔جنہیں نہیں وہ بھی اس کو حفظ کر لیں۔ اور اس سورہ مبارک میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ اس کو آپ کو...