تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر آسائشیں حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن اگر ان کو کوئی ٹارگٹ دیا جائے تو یہ اپنے اس ٹارگٹ کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کرتے ہیں اور ہر طرح کی مشکلات کاثابت قدمی سے سامناکرتے ہیں۔اس لئے تکون چہرے کے لوگ جب بھی کوئی کام کریں تو
سُبْحَانَ اللہْ
ایک سو بیس بار ضرور پڑھیں۔اس کی برکت سے ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہونے لگیں گی۔اور اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو دیے گئے نمبرز پرہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Iram K Name Ka Ism e Azam Parhne K Fawaid
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ارم کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے۔ اور کس پریشانی کے حلقے کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے...
Mahe Rajab Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب کا شمار احترام والے مہینوں میں ہوتا ہے کہ جب اللہ کی رحمت کا نزول ہر طرف چار سو روحانیت لیے پھیلا ہوتا ہے۔ اس ماہ کی فضیلت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک حدیث میں ارشاد ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا...