چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے یہ اکثر مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ایسے میں چکور چہرے والے لوگ اللہ کے نام کے یہ دو اسم اعظم
یَارَحِیْمُ یَا جَبَّارُ
پڑھ لیا کریں۔یہ اسم اعظم پڑھنے سے لوگوں میں قائدانہ صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں۔ جس سے نہ صرف فیصلہ کرنے میں بہتری آئے گی بلکہ یہ وظیفہ کرنیوالے زندگی کے کسی بھی میدان میں مار نہیں کھائیں گے ان شاء اللہ۔مزید تفصیلات کیلئے دیے گئے نمبرز پر ہم سے براہ راست رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Rajab Ky Maheene Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے...