اسْتَغْفِرُاللہْ
کثرت سے پڑھنے والے کے اللہ پاک سو سال پرانے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھرپر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے اوراگر
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو گھر سے ہر طرح کے برے اثرات نکل جاتے ہیں۔ اسے پڑھنے سے کاروبار میں برکت آتی ہے۔گھریلو لڑائی جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں۔ ہر قسم کے شیطانی اثرات،جادو،جنات، آسیب و سایہ گھر سے ختم ہو جا تے ہیں۔اگر
اسْتَغْفِرُاللہْ
کو کسی مصیبت کے وقت پڑھا جائے تو مصیبت آسانی سے ٹل جاتی ہے۔لہٰذا اگر ہرشخص
اسْتَغْفِرُاللہْ
کا ورد اپنے نام کے اعداد کے مطابق کرے گا تو وہ اپنے تمام روحانی مسائل سے فوری نجات پالے گا۔ نام کے اعداد معلوم کرنے کے لئے اپنا نام ہمیں ان نمبرز پر لکھوائیں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
10 Qualities Of Intelligent Person
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا آپ میں وہ عادات موجود ہیں جو ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں؟ہمارے ہاں عام طور پر جو لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں یا ان کے پاس بہت سارے ڈگریاں ہیں وہ ذہین سمجھے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بہت...
Benefits Makhane For Health
السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...
Pur Sukoon Zindagi Guzarnay kay Raaz
السلام علیکم ناظرین!آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو پرسکون اور خوشحال زندگی گزارنے کے لیے ایسی چیزیں بتائیں گے،جن کو ترک کر کے آپ اپنی زندگی میں خوشحالی اور دلی راحت محسوس کریں گے۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کو فکروں اور پریشانیوں سے دور رہ کر گزاریں۔...
Top Benefits Of Radish for Health
السلام علیکم ناظرین! مولی ایک ایسی سبزی ہے جسے پکایا کم اور کھایا زیادہ جاتا ہے۔ بطورسلاد اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مولی کے تمام تر فوائد حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ مولی کو کچا ہی استعمال کیا جائے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم جو چیزیں روزانہ استعمال کرتے ہیں اس کے...



