Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی ان کے لیے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔اور یہی خوبی ان کی مقبولیت اور عزت کا سبب بنتی ہے۔یہ بہت محنتی ہوتی ہیں۔اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ دنیا کی ساری نعمتیں جمع کر لیں۔یہ بہت باہمت ہوتی ہیں اور مسلسل محنت اور ثابت قدمی سے کا میابی حاصل کرنا چاہتی ہیں۔خدیجہ نام کا اسم اعظم ہے یا

یَابَاسِطُ یَا مُقِیْتُ

خدیجہ نام کی لڑکیوں کو چاہیے کہ اپنے نام کے اسم اعظم کو روزانہ 311بار پڑھا کریں۔خدیجہ یا کسی اور نام کی لڑکیاں اگر اپنے کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Secrets of Sagittarius Man Personality

Secrets of Sagittarius Man Personality

فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...

Rajab Ky Maheene Ki Fazilat

Rajab Ky Maheene Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!رجب اسلامی قمری سال کا ساتواں اور مقدس مہینوں میں سے ایک ہے۔ لفظ رجب ترجیب سے ماخوذ ہے جس کا مطلب احترام ہے۔ اسی عزت اور احترام کی وجہ سے اس مہینے کو رجب کہا جاتا ہے۔ حتی کہ دور جاہلیت کے عرب بھی اس مہینے میں لڑائی جھگڑے اور قتال سے رک جایا کرتے...