ہاتھوں کی لکیروں کا علم چونکہ بہت قدیم ہے اوراس علم میں مہارت رکھنے والے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر مستقبل کا پتا لگا لیتے تھے۔ہر انسان کے ہاتھ میں شادی کی لکیر موجود ہوتی ہے اور اس کا پتا لگانے کیلئے مٹھی بند کر کے بائیں طرف دیکھیں تو ایک بڑی لکیر موجود ہوتی ہے۔جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ آپ کی ایک ہی شادی ہوگی جو تاحیات چلے گی اور اگر پہلی لکیرچھوٹی ہے اور اس کے بعد بڑی لکیر ہے تو اس سے یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ پہلے شادی ہوگی اور وہ ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد دوسری شادی ہوگی۔جو ساری زندگی چلے گی اس کے علاوہ اگر یہ لکیر ٹرن ہو کر دل کی لکیر کی طرف جاتی ہے تو آپ اپنی شادی کاعظیم رشتہ نیک نیتی اور دل سے نبھائیں گے۔ اگر یہ لکیر ٹرن ہو کر دل کی لکیر کو کاٹ دے تو آپ اپنا رشتہ عقلمندی سے نبھا رہے ہیں۔ اگر ہاتھ میں چھوٹی چھوٹی لکیریں موجود ہیں تو اس کا مطلب ہے چھوٹے چھوٹے ریلیشن ہوں گے مثلاًمنگنی ہوگی اور بار بار ٹوٹ جائے گی۔ناظرین یہ باتیں تو ان کی تھیں جو کہ ہاتھوں کی لکیروں سے مستقبل کا حال بتاتے ہیں۔ جبکہ ہاتھوں کی لکیروں سے کہیں زیادہ درست طریقہ یہ ہو تا ہے کہ انسان کسی کامل روحانی ماہر سے اپنی شادی کی رکاوٹ کا پتہ استخارہ یا مراقبے کے ذریعے لگوائے۔لہٰذا اگر آپ میں سے کوئی بھی شادی کی رکاوٹ کا شکار ہے یا رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو بات شادی تک پہنچ نہیں پاتی توآپ دئیے گئے فون نمبرز پر ہم سے براہ راست رابطہ کرکے شادی میں آسانی کا باقاعدہ روحانی علاج معلوم کرسکتے ہیں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

Har Maqsad Me Kamyabi Ka Powerful Amal

حضرت امام جعفر ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یَارَبَّنَاپڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ...

Takon Chehre Walon Ka Isma azam

Takon Chehre Walon Ka Isma azam

تین کونے والے چہرے کو تکون چہرہ بھی کہتے ہیں۔تکون چہرے کے لوگ زیادہ تر محنتی ہوتے ہیں اور اگر کسی کام میں ناکام ہو جائیں تو ایسے میں یہ لوگ بار بار کوشش کرکے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ لیکن ان میں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو کوشش کیے بغیر بھی زندگی کی تمام تر...

Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam

Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam

چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن...

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے چیلنجیز کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا...

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...

Secrets of Sagittarius Man Personality

Secrets of Sagittarius Man Personality

فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...

Pur Sakoon Neend K Faidy

Pur Sakoon Neend K Faidy

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکل  بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی...

Benefits Of Pine Nuts

Benefits Of Pine Nuts

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو چلغوزے کے حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی بھی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو...

Amazing Benefits of Walnuts And Jaggery

Amazing Benefits of Walnuts And Jaggery

السلام علیکم ناظرین! اخروٹ کا شمار خشک میوہ جات میں کیا جاتا ہے۔یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے قیمتی غذائی اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے۔ اخروٹ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں میں سر فہرست ہے۔ اس کے علاوہ اس میں وٹامنز منرلز اور پروٹین شامل ہوتے ہیں۔ یہ جسم میں...

A Naam Ki Shakhsiyat Kaisi Hoti Hai

A Naam Ki Shakhsiyat Kaisi Hoti Hai

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی شناخت اس کے نام سے کی جاتی ہے۔ اگر کسی انسان کو اس کے درست نام سے پکارا جائے تو اس پر اس نام کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ نام انسان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ماہرین روحانیت کے مطابق انسان کے کامیابیوں اور خوشیوں کا اندازہ اس کے نام کے...

10 Qualities Of Intelligent Person

10 Qualities Of Intelligent Person

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیا آپ میں وہ عادات موجود ہیں جو ذہین لوگوں میں پائی جاتی ہیں؟ہمارے ہاں عام طور پر جو لوگ زیادہ تعلیم یافتہ ہیں یا ان کے پاس بہت سارے ڈگریاں ہیں وہ ذہین سمجھے جاتے ہیں۔ اگر ہم تاریخ کا مطالعہ کریں تو ہمیں بہت...

Benefits Makhane For Health

Benefits Makhane For Health

السلام علیکم ناظرین! قدرت نے اس دنیا میں جو بھی حلال چیزیں انسان کے لیے پیدا کی ہیں۔ وہ اس کے لیے فائدہ مند بھی ہیں اور طاقتور بھی ہیں۔ لیکن ہم ان چیزوں کے فوائد سے ناواقف ہیں اور پھول مکھا نے ان میں سے ایک ہیں۔پھول مکھانے قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے کہ اس میں گوشت جتنی...